جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

عثمان

محفلین
آئیں جی جم جم آئیں۔ آپ کو کون منع کر سکتا ہے۔

ویسے یہ اردو لکھتے لکھتے بیچ میں انگریزی الفاظ کا تڑکہ کچھ اچھا نہیں لگتا۔ کیا خیال ہے؟

اردو لکھنے کی طرف واپسی ابھی مہینہ پہلے ہی ہوئی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ میرے صلاحیتوں کو کچھ زنگ لگ گیا ہے۔ لیکن کوئی بات نہیں اردو محفل کس مرض کی دوا ہے۔ ;)
 
عین عین

لائبریرین
جب سے محفل کا حلیہ تبدیل کیا گیا ہے میرا آنا مشکل ترین ہو گیا ہے۔ اس پر میں شمشاد بھائی و نبیل سے سخت ناراض ہوں۔ میں لاگ ان ہوتا ہوں تو بس لاگ ان ہی ہوتا رہ جاتا ہوں اور آخر کا سائٹ کو زبردستی بند کرنا پڑتا ہے اور بعض اوقات سسٹم ہی بند کرنا پڑ جاتا ہے۔ دوسرا یہ کہ لاگ ان ہو بھی جائوں تو کافی ٹائم میں ہوتا ہون اور پھر اس کے بعد کسی دھاگے میں جانے بیٹھوں تو کلک کرنے کے بعد ریڈنگ ہی کرتا رہ جاتا ہے کمپیوٹر داخل نہیں ہو پاتا۔ یہاں تک کہ مجھے اینڈ ٹاسک والا مسیج سے کام لینا پڑ جاتا ہے تاکہ سائٹ بند کر سکوں۔ یہ صورت حال گھر سے پیش آ رہی ہے جہاں پی ٹی سی ایل کا کنکشن ہے۔ آفس میں کچھ دنوں قبل تک یہی صورت حال تھی تاہم اب ایسا نہیں ہے۔ اس لیے لاگ ان ہو بھی رہا ہوں۔ اس کا کوئی حل بتائیں۔ میرے لیے تو محفل کا سابق رنگ و حلیہ ہی بہتر تھا۔ کیا شمشاد بھائی اس پر اپنے موبائل فون کی ٹارچ سے روشنی ڈالیں گے؟
 
یونس عارف

ٹھیک کہ رہے ہیں آپ ۔
 
شمشاد

اردو محفل میں آتے رہیں، انشاء اللہ سب زنگ اتر جائے گا اور پہلی سی چمک دھمک واپس آ جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
جب سے محفل کا حلیہ تبدیل کیا گیا ہے میرا آنا مشکل ترین ہو گیا ہے۔ اس پر میں شمشاد بھائی و نبیل سے سخت ناراض ہوں۔ میں لاگ ان ہوتا ہوں تو بس لاگ ان ہی ہوتا رہ جاتا ہوں اور آخر کا سائٹ کو زبردستی بند کرنا پڑتا ہے اور بعض اوقات سسٹم ہی بند کرنا پڑ جاتا ہے۔ دوسرا یہ کہ لاگ ان ہو بھی جائوں تو کافی ٹائم میں ہوتا ہون اور پھر اس کے بعد کسی دھاگے میں جانے بیٹھوں تو کلک کرنے کے بعد ریڈنگ ہی کرتا رہ جاتا ہے کمپیوٹر داخل نہیں ہو پاتا۔ یہاں تک کہ مجھے اینڈ ٹاسک والا مسیج سے کام لینا پڑ جاتا ہے تاکہ سائٹ بند کر سکوں۔ یہ صورت حال گھر سے پیش آ رہی ہے جہاں پی ٹی سی ایل کا کنکشن ہے۔ آفس میں کچھ دنوں قبل تک یہی صورت حال تھی تاہم اب ایسا نہیں ہے۔ اس لیے لاگ ان ہو بھی رہا ہوں۔ اس کا کوئی حل بتائیں۔ میرے لیے تو محفل کا سابق رنگ و حلیہ ہی بہتر تھا۔ کیا شمشاد بھائی اس پر اپنے موبائل فون کی ٹارچ سے روشنی ڈالیں گے؟

افسوس کے میرے پاس ایسا موبائل فون ہی نہیں، خیر آپ کی شکایت بڑے صاحبان کو پہنچا دی گئی ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی کوئی حل نکل آئے گا۔
 
عین عین

لائبریرین

ٹھیک کہ رہے ہیں آپ ۔

یونس بھائی کیا یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی ہو رہا ہے؟ کیا یہ کئی لوگوں کے ساتھ ہے۔ میں تو سمجھا تھا شاید میرے نیٹ کنکشن کی کوئی کارستانی ہے۔ شمشاد بھائی اس کا فوری حل درکار ہے۔ خصوصی توجہ کریں۔
 
فرذوق احمد

محفلین
وسلام فرذوق ۔۔ میں توٹھیک ہوں باقی آپیوں کا پتا نہیں ہے مجھے ۔۔
آپ کہاں ہو ؟ کیسے ہو ؟ :)

شکریہ آپی ،، میں ٹھیک ہوں الحمداللہ کا بڑا احسان ہے ،، اور میں آجکل آفس کے کام پھنسا ہوا ہو اور گوروں کا کام کر رہا ہو،،، اور جب جب ٹائم ملتا ہے یہاں حاضری دیتا رہتا ہوں ،
 
شمشاد

لائبریرین
یونس بھائی کیا یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی ہو رہا ہے؟ کیا یہ کئی لوگوں کے ساتھ ہے۔ میں تو سمجھا تھا شاید میرے نیٹ کنکشن کی کوئی کارستانی ہے۔ شمشاد بھائی اس کا فوری حل درکار ہے۔ خصوصی توجہ کریں۔

جناب آپ حضرات کا مسئلہ ہائی کمان کے نوٹس میں آ چکا ہے۔ وہاں پر زور و شور سے کام جاری ہے۔ انشاء اللہ ایک دو دن میں مسئلہ حل ہو جانے کی قوی امید ہے۔
 
خوشی

محفلین
شکریہ شمشاد جی ، ویسے میں نے اپنی مرضی سے کہیں آنا جانامحدود کر دیا ھے،
 
شمشاد

لائبریرین
ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ یہ تو ایک چمن ہے اس کے ہر گوشے میں جانا چاہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
زحمت کیسی؟ یہ تو اپنی خوشی کی بات ہے، جہاں چاہیں گھومیں پھریں۔

ویسے وہ ھارون صاحب کہاں رہ گئے؟
 
عثمان

محفلین
ارے ایک بات پوچھنا تو بھُول ہی گیا۔۔
کتنا کم آنا چا ہیے کہ بندہ اس دھاگے میں حصہ لینے کو حقدار قرار پائے؟;)
 
Top