آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

زینب

محفلین
مس کال نہیں مس کالیں تھیں ایک نہیں پوری 20 سعودیہ سے لگتا ہے اس کی شمشاد بھائی نے خوب دھلائی کی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top