تو اے سی والی گاڑیاں نہیں چلتیں کیا؟
خوشی محفلین اپریل 16، 2010 #987 میں سوچ رہی ہوں اس دھاگے کی 100 صفحے ہونے سے پہلا نیا دھاگہ بنا دوں ورنہ مجھے موقع نہیں ملے گا صبح تک
میں سوچ رہی ہوں اس دھاگے کی 100 صفحے ہونے سے پہلا نیا دھاگہ بنا دوں ورنہ مجھے موقع نہیں ملے گا صبح تک
ھارون رشید محفلین اپریل 17، 2010 #988 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں اس دھاگے کی 100 صفحے ہونے سے پہلا نیا دھاگہ بنا دوں ورنہ مجھے موقع نہیں ملے گا صبح تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح ہوگئی ہے ٫
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں اس دھاگے کی 100 صفحے ہونے سے پہلا نیا دھاگہ بنا دوں ورنہ مجھے موقع نہیں ملے گا صبح تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح ہوگئی ہے ٫
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2010 #989 ھارون رشید نے کہا: اور سارا پانی باہرآگیا تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہے سڑکیں بھی دُھل جائیں گی۔
ھارون رشید نے کہا: اور سارا پانی باہرآگیا تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ہے سڑکیں بھی دُھل جائیں گی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2010 #990 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں اس دھاگے کی 100 صفحے ہونے سے پہلا نیا دھاگہ بنا دوں ورنہ مجھے موقع نہیں ملے گا صبح تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنا دیں نیا دھاگہ اس میں سوچنے والی کون سی بات ہے۔
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں اس دھاگے کی 100 صفحے ہونے سے پہلا نیا دھاگہ بنا دوں ورنہ مجھے موقع نہیں ملے گا صبح تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنا دیں نیا دھاگہ اس میں سوچنے والی کون سی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2010 #992 اس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی سیانا نہیں کیونکہ وہ ہر کام بغیر سوچے سمجھے ہی کرتے ہیں۔
ھارون رشید محفلین اپریل 18، 2010 #993 غلط فہمی ہے آپ کو ہرروز سوچتے ہیں کہ عوام کی جان کو کونسا نیا روگ لگایا جائے
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #994 پہلے تھوڑے روگ لگے ہوئے جو اور سوچ رہے ہیں، اب تو مزید کی گنجائش ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #996 ملزم کو میری عدالت میں حاضر کیا جائے، میں بتا دوں گا کہ چوں چوں کا مربہ کیسا ہوتا ہے؟