محفل آج صبح سے ڈاؤن تھی۔

فہیم

لائبریرین
آج صبح سے محفل اوپن نہیں ہورہی تھی۔
ابھی کچھ دیر قبل جاکر اوپن ہوئی۔

کیا یہ پرابلم سب کے ساتھ تھا؟

اور اگر ہاں تو۔
محفل ڈاؤن کیوں ہوگئی تھی:confused:
 

مغزل

محفلین
پتہ نہیں میں تو آج آیا ہی نہیں تھا صبح کے وقت۔
شاید اسی وجہ سے ڈاؤن ہوئی ہو ۔ ہی ہی ہی :grin:
 

مغزل

محفلین
عبد اللہ بھیا کارپٹ بمباری تو ہوچکی ، اب تو سرخ قالین بچھانے کا موسم ہے ، انگریز سرکار کی آمد آمد ہے ۔
 
Top