اسپین: شطرنج کے دو کھلاڑی 25 سال بعد مدمقابل

arifkarim

معطل
ہاہاہاہاہا، انسان شطرنج میں کمپیوٹر کو نہیں ہرا سکتا، پھر اس بیکار کو کھیلنے کا کیا فائدہ؟
 

دوست

محفلین
بے چارہ کمپیوٹر جسے سالوں کی محنت سے اسی کام کے لیے بنایا گیا کہ پتر شطرنج کھیلی جا۔ تو اس نے تو اپنا کام کرنا ہی ہے۔ انسان جتنے کام کرے گا تو مانیں گے۔ :)
 
Top