الطاف حسین توہین عدالت اور آئین سے بغاوت کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ماہرین قانون

نبیل

تکنیکی معاون

اس موضوع پر مختلف دھاگے کھولنے کی بجائے یہ انفارمیشن ایک ہی تھریڈ میں پوسٹ کریں تو بہتر ہوگا۔ دوسرے بیرونی سائٹ سے امیج پوسٹ کرنے کا طریقہ سیکھ لیں۔ اس طرح ربط پوسٹ کرنا لنک سپیمنگ کہلاتی ہے۔ اور کوشش کریں کہ امت کی بجائے کسی قابل اعتبار سورس سے خبریں پیش کیا کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top