اردو اخبارات کے کالمنویسوں کے بارے میں پروفیسر سی ایم نعیم کا یہ کالم پڑھنے کے لائق ہے۔
ز زیک مسافر اگست 21، 2009 #1 اردو اخبارات کے کالمنویسوں کے بارے میں پروفیسر سی ایم نعیم کا یہ کالم پڑھنے کے لائق ہے۔
نایاب لائبریرین اگست 21، 2009 #3 زیک نے کہا: اردو اخبارات کے کالمنویسوں کے بارے میں پروفیسر سی ایم نعیم کا یہ کالم پڑھنے کے لائق ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم محترم زیک بھائی کاش کہ اردو ترجمہ بھی لکھ دیتے آپ ۔ مجھ جیسا انگلش نہ جاننے والا کیسے سمجھے کہ کیا لکھا ہے اس آرٹیکل میں ۔ نایاب
زیک نے کہا: اردو اخبارات کے کالمنویسوں کے بارے میں پروفیسر سی ایم نعیم کا یہ کالم پڑھنے کے لائق ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم محترم زیک بھائی کاش کہ اردو ترجمہ بھی لکھ دیتے آپ ۔ مجھ جیسا انگلش نہ جاننے والا کیسے سمجھے کہ کیا لکھا ہے اس آرٹیکل میں ۔ نایاب
نایاب لائبریرین اگست 21، 2009 #5 arifkarim نے کہا: کوئی خاص چیز نہیں ہے۔ پراپیگنڈا کیخلاف پراپیگنڈا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم محترم عارف کریم بھائی پکی بات ہے نہ کہ ""بس پرایوں نے گنڈے "" ہی کاٹے ہیں ۔ کہیں کوئی خاص الخاص بات نہ لکھی ہو ۔ نایاب
arifkarim نے کہا: کوئی خاص چیز نہیں ہے۔ پراپیگنڈا کیخلاف پراپیگنڈا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم محترم عارف کریم بھائی پکی بات ہے نہ کہ ""بس پرایوں نے گنڈے "" ہی کاٹے ہیں ۔ کہیں کوئی خاص الخاص بات نہ لکھی ہو ۔ نایاب