غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال|کل صفحے
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|31
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپنگ|10
شمشاد|42 تا 47|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|6
|48، 49|سکین موجود نہیں ہے۔|2
شمشاد|50 تا 69|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|20
نایاب|70 تا 80|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|20
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ|17
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ|6
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ|22
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|32
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپنگ|23
نایاب|201 تا 211|ٹائپنگ|11
ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
شمشاد|223 تا 265|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|43
|266 تا 273|سکین موجود نہیں ہے|8
شگفتہ|274 تا 278|ٹائپنگ|5
ماشاء اللہ اچھی رفتار سے ٹائپنگ ہو رہی ہے۔
اس جدول کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 
شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال|کل صفحے
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|31
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|10
شمشاد|42 تا 69|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|28

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی ، 301 تک اسکین صفحات اپلوڈ کر دیے تھے دو اگست کو ۔ ۔ ۔ آپ نے جدول اپڈیٹ نہیں کیا ابھی تک :confused:

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی ، صفحہ 278 تک تو اسکین پہلے سے موجود ہے البتہ 266 سے 278 تک کی فائلز کا سائز بہت بڑا ہو گیا تھا اسکین میں شاید اسی وجہ سے دکھائی نہیں دے رہے ہوں گے وہ صفحات بہر حال ابھی میں نے دوبارہ اسکین کر دیئے ہیں وہ صفحات بھی اور اب صفحہ 301 تک اسکین صفحات اپلوڈ ہو چکے ہیں ۔

صفحہ 266 سے اسکین صفحات کے لیے یہ ربط دیکھیے گا ۔

لو کر لو گل، یہ جو ربط دیا ہے، یہ ربط یہاں پر ممنوع ہے۔ حالانکہ یہ وہی ربط ہے جس سے پہلے اتنے صفحے اتارے تھے۔

اب کسی اور سائیٹ پر کوشش کریں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، یہاں تو کھل رہا ہے یہ ربط میرے پاس ، آپ زکریا بھائی سے اس کا کچھ حل پوچھیے گا ابھی میں 301 سے آگے کے اسکین صفحات یہاں اپلوڈ نہیں کر رہی ہوں ورنہ ابھی کرنے لگی تھی اگر یہاں مسئلہ حل نہ ہوا تو پھر کسی دوسری جگہ اپلوڈ کر دوں گی ۔ لیکن کوشش کریں کہ 301 تک صفحات تقسیم کر دیں جن اراکین کے پاس یہ ربط کھل رہا ہو انہیں یہ صفحات دے دیں ۔

ربط دوبارہ لکھ رہی ہوں یہاں ۔

شمشاد

لائبریرین
کوئی فائدہ نہیں ہے، یہ ربط یہاں سعودی عرب میں ممنوع ہو گیا ہے۔

اگر کسی طرح ای میل کر سکتی ہیں تو ٹھیک ہے یا پھر زیک کچھ کریں۔
 
نایاب

لائبریرین
کوئی فائدہ نہیں ہے، یہ ربط یہاں سعودی عرب میں ممنوع ہو گیا ہے۔

اگر کسی طرح ای میل کر سکتی ہیں تو ٹھیک ہے یا پھر زیک کچھ کریں۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
u 95کا استعمال کریں ۔ سائٹ اوپن ہو جائے گی ۔
کل سے دوبارہ بہت سی سائٹس ممنوع ہو گئی ہیں ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
بھائی جی یہ بھی تو لکھنا تھا کہ u 95کا استعمال کرنا کیسے ہے؟

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
یہ سوفٹ وئر ہے چھوٹا سا ۔
جو ممنوع کی جانے والی سائٹس کو کھول دیتا ہے ۔
اگر چاہیں تو
میں کہیں اپلوڈ کر کے آپ کو لنک ذپ کر دیتا ہوں۔
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
نیکی اور پوچھ پوچھ نایاب بھائی، اور طریقہ بھی بتا دیجیے گا کہ کیسے استعمال کرنا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا کہہ رہے ہیں فہد بھائی ، صرف چند صفحات ۔ ۔ ۔ ابھی تو پورے 435 صفحات تک کا سفر ہے :raisedeyebrow: ( یہ جملہ میں کچھ اونچا جیسے بولتے ہیں اسی طرح لکھنے کی کوشش کی ہے ، اب صوتی اثرات آپ خود تصور کر لیں :happy:

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ، کچھ پیش رفت ہوئی اس سلسلے میں ؟

نہیں، کچھ بھی نہیں ہو سکا۔

ابو کاشان اب اس کو اپنے ہاتھ میں لے لیں اور صفحات کی تقسیم کا کام سنبھال لیں۔

مجھے چالیس یا پچاس صفحے ای میل کر دیں، میں ٹائپ کر دوں گا۔
 
ابوشامل

محفلین
کیا کہہ رہے ہیں فہد بھائی ، صرف چند صفحات ۔ ۔ ۔ ابھی تو پورے 435 صفحات تک کا سفر ہے :raisedeyebrow: ( یہ جملہ میں کچھ اونچا جیسے بولتے ہیں اسی طرح لکھنے کی کوشش کی ہے ، اب صوتی اثرات آپ خود تصور کر لیں :happy:

محترمہ چند صفحات سے پہلے "میرے" بھی لکھا ہوا ہے اس کا مطلب ہے کہ جو صفحات میں نے آخری مرتبہ لیے تھے ان میں سے صرف چند ہی بچ گئے ہیں۔
اب اگلے صفحات بھی الاٹ کر دیجیے شمشاد بھائی!
 
شمشاد

لائبریرین
فہد بھائی میں ضرور کر دیتا، لیکن جس سائیٹ پر شگفتہ صفحے اپلوڈ کر رہی ہیں وہ سائیٹ یہاں ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔

اس لیے ابو کاشان سے درخواست کی ہے کہ وہ صفحے تقسیم کرنے کا کام اپنےہاتھ میں لےلیں۔ اگر آپ کے پاس ان کا فون نمبر ہے تو برائے مہربانی انہیں مطلع فرما دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال|کل صفحے
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|31
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|10
شمشاد|42 تا 69|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|28
نایاب|70 تا 80|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|20
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ|17
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ|6
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ|22
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|32
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپنگ|23
نایاب|201 تا 211|ٹائپنگ|11
ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
شمشاد|223 تا 265|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|43
شمشاد|266، 267|ٹائپنگ|2
|268 تا 273|سکین موجود نہیں ہے|6
شگفتہ|274 تا 278|ٹائپنگ|5
اس جدول کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 
شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال|کل صفحے
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|31
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|10
شمشاد|42 تا 69|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|28
نایاب|70 تا 80|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|20
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ|17
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ|6
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ|22
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|32
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپنگ|23
نایاب|201 تا 211|ٹائپنگ|11
ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
شمشاد|223 تا 267|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|45
|268 تا 273|سکین موجود نہیں ہے|6
شگفتہ|274 تا 278|ٹائپنگ|5
اس جدول کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 
Top