کون کس کو مس کررہا ہے (6)

شمشاد

لائبریرین
جب کمپیوٹر ٹھیک نہیں تھا اور پاسورڈ بھی نہیں لگ رہا تھا تو چپکے چپکے یا چھپ کے کیسے دیکھ رہی تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
خیال کرنا کہیں کمپیوٹر کو سوائن فلو نہ ہو جائے، آج کل تو وہی پھیلا ہوا ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
ارے عبداللہ بھائی کہیں گھر کی صفائی پر تو وزارت داخلہ نے نہیں لگا دیا تھا۔ کل نظر نہیں‌آئے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top