الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ثانیہ مرزا کی شادی ہونے والی ہے، اس میں شرکت کر لیں گے تو کھانے کو بہت کچھ مل جائے گا۔
 
ڈر کر ڈ کھا گئے کیا؟ بھئی یہاں مسلسل پیغام بھیجنے کا رواج نہیں۔ ایک پیغام کے بعد دوسرے کا انتظار کیجئے۔
 

جیہ

لائبریرین
ضیائے محفل یعنی سعود بھایہ کیا کہہ رہے ہیں؟ ابھی تو آپ کی شادی کو 3 ماہ بھی نہیں ہوئے نواسا کہا سے آیا
 
طاق محفل میں بیٹھی ضیاء پاشی کرتی ہوئی میری بٹیا رانی میں چھوٹو سرکار یعنی عبد اللہ گبین کی بات کر رہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top