چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

ماوراء

محفلین
اوکے۔۔اب یہ لسٹ فائنل ہو گئی ہے۔ اور میں نے ووٹنگ کے لیے فارم بھی بنا لیا ہے۔ 20 تاریخ سے ووٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اوکے۔۔اب یہ لسٹ فائنل ہو گئی ہے۔ اور میں نے ووٹنگ کے لیے فارم بھی بنا لیا ہے۔ 20 تاریخ سے ووٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔

بہت شکریہ ماوراء، یقیناً اس میں 'شاعر محفل' کا ایوارڈ نہیں ہوگا کہ اسکا انتخاب پینل کے ذریعے ہوگا :)
 

ماوراء

محفلین
آپ سب کو تھوڑا سا مزید انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔مجھے چند تکنیکی مسائل کا سامنا ہے،:grin: مدد کے انتظار میں ہوں۔ انشاءاللہ جلد پوسٹ کرتی ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

یہ بتائیں کہ مہوش علی کا نام سیاست کے ایوارڈ کے لیے ووٹنگ فارم میں شامل ہے یا نہیں
 
Top