پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
باجو !
کتنے منڈے رہ گئے ہیں
یہاں کہ رش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ لڑکیوں کی بجائے لڑکوں کی شادی مشکل سے ہوتی ہے۔
گوگلی بچے اپنے اماں دیکھنے کو بے قرار ہیں

ویسے یہاں سبھی بھائیوں کے ہی رشتے ہیں بہنیں آتی تو ہیں لیکن امیدوار نہیں ہیں شغل مغل لگانے آجاتی ہیں

میں آپ سب کو ایک عمل بتانا چاہتا ہوں میرے بزرگ اور ان کے علاوہ بہت سے اسلاف اس کی تاکید کرتے ہیں
سورۃ یسین کی آیت ہے 36 نمبر
اسے ہر نماز کے بعد 41 بار پڑھتے رہیں
اس کا ترجمہ بھی ضرور دیکھ لیجئے گا
ان شاء اللہ جلد اور ایسی جگہ شادی ہوگی جو آپ کے لیے خیر و برکت کا باعث ہو
 
آبی ٹوکول

محفلین
اور کیا :party: جب دل کیا ایک امی کے پاس رہ لے گی ۔ جب دل چاہا دوسری کے ہاں رہ لے گی :battingeyelashes:

( آبی امامہ کی تصویریں تو لگانا ۔۔ میں نے بھی دیکھنی ہے سنا ہے اسُ برٹش لیڈی سے کہ ، عابد کی بیٹی بہت کیوٹ ہے :battingeyelashes:
اور میں حیران ہوں کہ وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی آپ سے رشتہ جوڑنے کو تیار ہے :party: :chatterbox:
خیر گڈُ لک ۔۔ آل دا بیسٹ :party:

:battingeyelashes:

سلام بجو ! ابھی بہت کچھ طے ہونا باقی ہے جب کہ کافی کچھ طے ہوچکا باقی امامہ عابد کی فوٹوز جلد ہی کسی نئے تھریڈ میں لگاتا ہوں ۔ ۔ ۔ باقی تفصیلات پی ایم میں ۔ ۔ ۔ والسلام بجو :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو یہ بھی شرط رکھیں کہ جو بھی دوسری شادی کرنا چاہتا ہے وہ اپنی پہلی بیوی اور بچوں کی بھی تصویر لگائے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ بھی شرط رکھیں کہ جو بھی دوسری شادی کرنا چاہتا ہے وہ اپنی پہلی بیوی اور بچوں کی بھی تصویر لگائے۔

جناب ، :battingeyelashes: بچے تو ٹھیک ہے مگر بیوی کو گولا ماریں اسکی تصویر لگانے کا فائدہ :chatterbox: جبکہ کرنی بھی دوسری ہو تو پہلی کی کیا اہمیت باقی رہ جاتی ہے ۔؟ :battingeyelashes:
dance7.gif
 
تیشہ

محفلین
سلام بجو ! ابھی بہت کچھ طے ہونا باقی ہے جب کہ کافی کچھ طے ہوچکا باقی امامہ عابد کی فوٹوز جلد ہی کسی نئے تھریڈ میں لگاتا ہوں ۔ ۔ ۔ باقی تفصیلات پی ایم میں ۔ ۔ ۔ والسلام بجو :grin:

اوکے نو پرابلم ،، کسی دوسرے تھریڈ میں امامہ کی تصویریں لگادیں ،، یہاں تو رشتے چل رہے ہیں :battingeyelashes:

dance7.gif
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم!
باجو !
کتنے منڈے رہ گئے ہیں
یہاں کہ رش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ لڑکیوں کی بجائے لڑکوں کی شادی مشکل سے ہوتی ہے۔
گوگلی بچے اپنے اماں دیکھنے کو بے قرار ہیں

ویسے یہاں سبھی بھائیوں کے ہی رشتے ہیں بہنیں آتی تو ہیں لیکن امیدوار نہیں ہیں شغل مغل لگانے آجاتی ہیں

میں آپ سب کو ایک عمل بتانا چاہتا ہوں میرے بزرگ اور ان کے علاوہ بہت سے اسلاف اس کی تاکید کرتے ہیں
سورۃ یسین کی آیت ہے 36 نمبر
اسے ہر نماز کے بعد 41 بار پڑھتے رہیں
اس کا ترجمہ بھی ضرور دیکھ لیجئے گا
ان شاء اللہ جلد اور ایسی جگہ شادی ہوگی جو آپ کے لیے خیر و برکت کا باعث ہو

جی انیس بھائی ، آپکی طرف بھی آتی ہوں بس کچھ بہت سستیُ آڑے آجاتی ہے اسلئے ذ پ کو نا پڑھ پاتی ہوں نا آنسر دے پاتی ہوں ،۔۔آپکو کافی دنوں سے لکھنا چاہ رہی ہوں بس آتی ہوں جلد ہی ذ پ کی طرف بھی :battingeyelashes:

:happy:
 
آبی ٹوکول

محفلین
صیح ہے ، ویسے بھی بچوں کی لگانے میں کوئی ہرج نہیں کیوٹ ہوتے ہیں :battingeyelashes: بیوی غیرضروری چیز ہے اسکی نا بھی لگائے جائے تو ڈیزنٹ میٹر ۔ ۔ ۔
:party:

یہ آپ نے غلط بات کی بجو تصویریں لگانے یا نہ لگانے سے کوئی ضروری یا غیر ضروری نہیں ہوا کرتا اور اگر بیوی اتنی ہی غیر ضروری ہوتی تو ہم دوسری کا کشٹ کیوں کاٹتے :grin:
 
تیشہ

محفلین
یہ آپ نے غلط بات کی بجو تصویریں لگانے یا نہ لگانے سے کوئی ضروری یا غیر ضروری نہیں ہوا کرتا اور اگر بیوی اتنی ہی غیر ضروری ہوتی تو ہم دوسری کا کشٹ کیوں کاٹتے :grin:

بیوی پرانی ہوجائے تو وہ بدذائقہ ہوتی ہی ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر :battingeyelashes: ساتھ میں غیرضروری بھی بن جایا کرتی ہے ناں ۔۔۔ :chatterbox: اسی لئے تو دوسری کی جاتی ہے ناں :party:
dance7.gif

بیوی کا کیا ہے بھئی پاؤں کی جوتی ہے جب دل بھرا اتار پھینکو :party: پھر نئی جوتی چڑھا لیجائے :battingeyelashes:
:grin:
 
نایاب

لائبریرین
جناب ، :battingeyelashes: بچے تو ٹھیک ہے مگر بیوی کو گولا ماریں اسکی تصویر لگانے کا فائدہ :chatterbox: جبکہ کرنی بھی دوسری ہو تو پہلی کی کیا اہمیت باقی رہ جاتی ہے ۔؟ :battingeyelashes:
dance7.gif

السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
" گولا "
یہ تو درست کہا
۔ لوڈشیڈنگ میں برف والا گولا ہی بہتر رہے گا ۔
نایاب
 
تعبیر

محفلین
ہم تو اردو میں بھی ایک عرصے سے شرلی ہی کہتے آ رہے ہیں ۔ کیونکہ یہ شُر شُر کی آواز نکالتی ہے نا ;) ۔ تو اب آپ کو اس کی خبر لینا چاہیے کہ بنا پٹاخوں کے کیوں آئے :devil: ناراضگی جتانے کا ایک بہانہ دو دن کھانا نہ پکائیں کوئی کام نا کریں :)

خیر موضوع کی طرف آئیں ورنہ پیغامات حذف بھی ہو سکتے ہیں ۔
وسلام

ہی ہی ہی آجکل حذف والا کام بند ہو گیا ہے لگتا ہے :nailbiting:
کھانا نا بناؤں تو وہ تو کیفے ٹیریا سے کھا لیں گے
میرا اور میرے بچوں کا کیا ہو گا :confused:

اتنی جلدی تھی تعبیر شادی کی کہ دولہے سے پہلے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

مع السلام
نہیں جلدی کہاں بلکہ مجھے تو شادی ہی نہیں کرنی تھی امی،بابا نے کروا دی :(

یہ دھاگہ اگرکتابی صورت میں چھاپ جائے تو ڈاکٹر محمدیونس بٹ کی تصنیف سے زیادہ بکے گا۔

ہاہاہا پر مفت کا اپنا ہی مزا ہے :laughing:

نہ لیں تو بہتر ہے :rollingonthefloor: عبداللہ کی وجہ سے آپ کے یہاں طالبان کا حملہ ہو سکتا ہے کیونکہ بھائی صاحب قابل گردن زنی ہونے جا رہے ہیں:nailbiting:
وسلام

یہ لال لفظوں میں کیا لکھا ہے :confused: :confused: :confused:
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام سسٹر ۔۔ یہ کیسے سوچا آپ نے کہ میں بھول گئی ۔۔ باجو سے پوچھیں کتنا پوچھتی ہوں ان سے آپ کے بارے میں ۔۔۔ بس میں پی ایم اور میل کرنے کے معاملے میں بہت سست ہوں ۔۔ :(۔۔۔

بوچھی گندی بچی مجھے کیوں نہیں بتائی کبھی یہ بات :confused:
اپنا بھی یہی حال ہے ذپ اور میل کے معاملے میں :noxxx:

یہ سب اس دن سے ہو رہا ہے جب سے میں کلین شیو ہوا ہوں ۔ایک اور بات جو کہ بہت اہم ہے ہماری فیملی میں مردوں کی عمر کم نظر آتی ہے میرے بابا اب بھی 35 سال کے لگتے ہیں جبکہ وہ 45 کے ہیں اسی طرح میں 24 سال کا ہو چکا جنوری میں پر لگتا ہے 17 یا 18 کا ہوں۔

یہ آفر نوٹ کر لی گئی ہے جب میں نے پناہ چاہی آپ کی طرف رجوع کروں گا:grin: ویسے آپ کی لوکیشن؟؟؟:laughing:

پھر تو اپنے بابا کو اس تھریڈ سے کوسون دور رکھیے گا :laughing:

رہی آفر والی بات تو اب مجھے پھر سے سوچنا پڑے گا ککہ میرے این خیر خواہ نے مجھے ابھی ابھی وارن کیا ہے اس بارے میں :laughing:

میری لوکیشن آپ کو نہیں معلوم :eek:

جانے نا جانے ایک عبداللہ نا جانے محفل تو ساری جانے ہے

کوئی اندازہ :confused:
 
بیوی پرانی ہوجائے تو وہ بدذائقہ ہوتی ہی ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر :battingeyelashes: ساتھ میں غیرضروری بھی بن جایا کرتی ہے ناں ۔۔۔ :chatterbox: اسی لئے تو دوسری کی جاتی ہے ناں :party:
dance7.gif

بیوی کا کیا ہے بھئی پاؤں کی جوتی ہے جب دل بھرا اتار پھینکو :party: پھر نئی جوتی چڑھا لیجائے :battingeyelashes:
:grin:

میں تو اپنی بیگم کے بارے میں ایسا نہیں سوچتا، وہ جوتی نہیں بلکہ پھولوں کی مہک ہے، آسمان کا تارا اور شبنم کا قطرہ۔
 
عسکری

معطل
میں نے کب کسی ممبر کی پرسنل تاک جھانک کی اب تک 3 یا 4 ممبرز نے مجھے یا کبھی میں نے ان کو بوجہ ضرورت پی ایم کیا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
یہ ٹانکے کیا مطلب؟؟؟آپ کیا پلاسٹک سرجری کروا رہے ہیں؟؟؟

پلاسٹک سرجری تو کروا رہا ہوں تعبیر لیکن اپنی نہیں تصویر کی :grin:!

پیو :rollingonthefloor:لو عبداللہ شادی کے بغیر ہی پیو بننے کا سرٹیفیکٹ مل گیا:rollingonthefloor:!

مع السلام

اف ابھی تک ہوئی نہیں کیا؟؟؟میں ابھی پچھلے صفحے دیک رہی ہوں ۔آگے کا مجھے نہیں پتہ ابھی تک
لگائیں بھی کہ مجھے ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ آپ اور طالوت ہیں کونسے۔ ایک تصویر لگائی تو تھی آپ نے پر مجھے نہیں پتہ کہ اس میں طالوت کون ہیں:confused:

یہ شادی کے بعد پپو کا سرٹیفکیٹ کہان اور کس ملک میں ملتا ہے :laughing: :laughing: :laughing:

ویسے عبداللہ کو گود لینے کی جو آفرز ملی ہیں اس پر شائد عبداللہ کی " مارکیٹ" ڈاؤن ہو جائے۔۔

:grin:

:laughing:

:laughing:
:laughing:
ہاہاہا

یار آپ لوگ اپنی سیاست باہر رکھو یہ ہمارا سیریس معاملہ ہے:grin:

ایک بار پھر سوچ لو عبداللہ کہ لفظ شادی نے ہی آپ کو سیریس کر دیا ہے۔اگر جو شادی ہو گئی تو :eek:

اپنا شناختی کارڈ لگاؤ کیا بھئی میں 24 سال 4 مہینے کا ہوں۔

پاکساتن میں کونسا مشکل ہے کچھ بھی بنوانا :nailbiting:

آپ کا مطلب ہے عبد اللہ بھی یہاں سے باہر ہو جائے۔

ہاہاہا

:laughing: :laughing::laughing:
 
تعبیر

محفلین
امامہ کی تو موجیں ہی موجیں دو دو امیاں مل جایں گی اُسے :grin:

ّ

آبی آپ اچھا نہیں کر رہے ہو ۔

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

اب کہ صحیح شرلی چھوڑی ہے تعبیر جی نے:grin:

آداب عرض ہے :laughing:

:eek:

"بچوں‌" کا اس دھاگے میں کیا کام ؟

آپ نے تو 12 سال بعد آنا ہے نا اس دھاگے میں :confused:
 
تعبیر

محفلین
باجو کے لئے ۔۔۔:hypnotized:۔۔۔ باجو رشتے کروا رہی ہیں ۔۔۔۔ اور آپ ان کے لئے لائی ہیں ۔۔۔:grin:

وہی وہی جلدی میں کچھ کا کچھ ہو گیا :laughing:

توبہ، میں نے کیوں لگنا ہے لائن میں، ہم تو اسیمبلی میں بھی لائن میں نہیں لگتے تھے۔ بس ایک ہی بیگم کافی ہے، اللہ اس کو خوش رکھے۔ وہ تو میری جان ہے۔

لگتا ہے کہ آپ کی ابھی ابھی نئی نئی شادی ہوئی ہے تبھی ایسا کہ رہے ہیں
ورنہ باقیوں کی طرح جان سے وبال جان بن جاتی وہ بچاری :( :( :(

تعبیر سچ میں یہ بچارہ دیکھنے میں ہی یتیم لاچار مجبور لگ رہا ہے :chatterbox:
آپکو کہاں سے ملا یہ :battingeyelashes: ؟
اسکو بھی لائن میں لگاتے ہین فلحال ،، :party:

یہ اخبار میں آیا تھا اور میں نے اسے پوسٹ کرنا تھا یہاں پر ہم سوچتے ہی رہ گئے اور ٹائم نکل گیا
آپ کے ٹاپک میں بالکل فٹ بیٹھا ہے نا :dancing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top