کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
کیسی ہو فاطمہ بہت دنوں بعد بات ہو رہی ہے تمہاری غیر حاضری کی وجہ دیکھ لی ہے اگر کوئ معقول وجہ نہ دیتی تو تمہاری اچھی کھچائ ہونی تھی!

مع السلام
ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:raisedeyebrow: طالوت بھائی ہیں نا بچانے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
حسن علوی کو مس کر رہا ہوں۔ اب تو بہت زیادہ دن ہو گئے ہیں انہیں غیر حاضر ہوئے۔
 

فا ر و ق

محفلین
جب نہیں ہونگے ہم یہاں کریں گے اپ مس وس ہم کو بھی
بس ایک،دو،چار مسسیز فاروق کا انتزار ہے فاروق کو بھی
 

شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ۔ پلکیں بچھانے کو کس نے کہا؟

وہ تو ذرا زونی آنٹی سے دو باتیں کرنا تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور میں چاند بابو اور پپو بھائی کو مس کر رہا ہوں۔

تھانہ تو بالکل ویران پڑا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
بعض لوگ اتنے گندے کیوں ہوتے ہیں کہ ان کو دیکھنے کو بھی جی نہیں چاہتا۔

یہ شکایت نہیں ہمیں ان کے خزانے میں معمور
نہین محفل میں جنھہں بات بھی کرنے کا شعور !

بہت اچھا کیا شمشاد بھائ ایسے لوگوں کا اس محفل میں کوئ کام نہیں !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top