دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

sfarazmahmood

محفلین
شکریہ

السلام علیکم کاشف بھائی
آپ کی کاوش بہت زبردست ہے ۔
ایک تجویز ہے ،امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ ترجمے کی انٹیگریشن کسی فریمورک کی صورت میں تشکیل دے دیں۔ تاکہ مزید علماء اور مختلف زبانوں کے ترجمے بھی اس میں شامل کیے جاسکیں۔
 
الف عین

لائبریرین
بھئی یہ .net بہت پریشان کر رہا ہے۔ لیٹیسٹ ورژن تو میرے پاس انسٹالڈ ہے لیکن یہ بھی ورژن 2 ہی مانگتا ہے، بلکہ ڈاٹ نیٹ پر جو پروگرام بھی منحصر ہیں، وہ مجھ سے کسی بھی سسٹم میں انسٹال نہیں ہو سکے۔ بشمول MSKLC
 
الف عین بھائی ، آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ کا کونسا ورژن انسٹال ہے ؟
http://www.microsoft.com/downloads/...CB-4362-4B0D-8EDD-AAB15C5E04F5&displaylang=en
اس ربط سے انسٹال کرنے کی کوشش کرکے دیکھیں۔

کاشف بھائی ، اس کے انسٹالر میں ہی ڈاٹ نیٹ بوٹ اسٹراپر ایڈ کردیں کہ خود ہی ریکوائرمنٹ دیکھ کر ڈاون لوڈ کرلے تو شاید دیگر لوگوں کو آسانی ہوجائے۔
 
بھئی یہ .net بہت پریشان کر رہا ہے۔ لیٹیسٹ ورژن تو میرے پاس انسٹالڈ ہے لیکن یہ بھی ورژن 2 ہی مانگتا ہے، بلکہ ڈاٹ نیٹ پر جو پروگرام بھی منحصر ہیں، وہ مجھ سے کسی بھی سسٹم میں انسٹال نہیں ہو سکے۔ بشمول msklc

جناب الف عین صاحب یہ مسئلہ صرف آپكے كمپیوٹر میں هے یا آپ نےكسی اور كمپیوٹر میں بھی چیك كیا ہے۔
ڈاٹ نیٹ فریم ورك 3.5 میں ورژن 2.0،ورژن 3.0 اور 2.0كا ایس پی1 اور 3.0 كا ایس پی 1 شامل ہے ۔لهذا 3.5 انسٹال ہونے كے بعد 2.0 نہیں مانگنا چاہیے۔اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے كہ 3.5 شاید صحیح انسٹال نہیں ہے۔
پروگرام جو ڈاٹ نیٹ پر منحصر ہیں انسٹال نہیں ہوتے اس میں كیا ایرر میسج آتا ہے اسكا كوئی اسكرین شاٹ دےسكتےہیں۔
 
کاشف بھائی ، اس کے انسٹالر میں ہی ڈاٹ نیٹ بوٹ اسٹراپر ایڈ کردیں کہ خود ہی ریکوائرمنٹ دیکھ کر ڈاون لوڈ کرلے تو شاید دیگر لوگوں کو آسانی ہوجائے۔

ویزیول اسٹوڈیو کی ڈیپلوائےمنٹ میں یہ چیز شامل ہوتی ہے كہ ڈاٹ نیٹ فریم ورك كی ریكوائرمنٹ كو چیك كرے۔اگر سسٹم میں موجود نہیں تو خود ڈائون لوڈ شروع ہوجائے لہذا اس سافٹ وئر میں بھی یہ چیز شامل ہے۔
 
السلام علیکم کاشف بھائی
آپ کی کاوش بہت زبردست ہے ۔
ایک تجویز ہے ،امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ ترجمے کی انٹیگریشن کسی فریمورک کی صورت میں تشکیل دے دیں۔ تاکہ مزید علماء اور مختلف زبانوں کے ترجمے بھی اس میں شامل کیے جاسکیں۔

شكریہ آپكی تجویز بہت اچھی ہے انشااللہ اس كو ضرور شامل كروں گا۔
 
sfarazmahmood

محفلین
جناب الف عین صاحب یہ مسئلہ صرف آپكے كمپیوٹر میں هے یا آپ نےكسی اور كمپیوٹر میں بھی چیك كیا ہے۔
ڈاٹ نیٹ فریم ورك 3.5 میں ورزن 2.0،ورزن 3.0 اور 2.0كا ایس پی1 اور 3.0 كا ایس پی 1 شامل ہے ۔لهذا 3.5 انسٹال ہونے كے بعد 2.0 نہیں مانگنا چاہیے۔اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے كہ 3.5 شاید صحیح انسٹال نہیں ہے۔
پروگرام جو ڈاٹ نیٹ پر منحصر ہیں انسٹال نہیں ہوتے اس میں كیا ایرر میسج آتا ہے اسكا كوئی اسكرین شاٹ دےسكتےہیں۔
کاشف بھائی ،
اگر اس کی ڈپلائمنٹ کا زپ ورژن بھی اپ لوڈ کردیں (ایکس کاپی کی طرح) تو شاید الف عین بھائی کے پاس چل جائے۔ ایک تکا ہے ، شاید کام بن جائے اس سے، :grin:
 
الف عین

لائبریرین
جی اس ورژن میں بھی یہی ہوتا ہے، یہ اسی لیٹیسٹ فائل پر پہنچ جاتا ہے، اور میں نے تین اعشاریہ 5 ورژن اسی کے ذریعے انسٹال کیا تھا، اس کے بعد بھی چلنے سئ انکار کر دیاتا ہے. تین سس؁ٹم میں دیکھ چکا ہوں
 
میرے خیال میں آپ ایسا كریں كہ الگ سے ڈاٹ نیٹ 2.0 كو اس لنك سے ڈائون لوڈ كركے انسٹال كریں.
جب آپ لنك كو كلك كریں گے تو مائیكروسوفٹ كا پیج اوپن ہوگا اس میں ڈائون لوڈ كے بٹن كو كلك كریں تو فائل ڈائون لوڈ ہونا شروع ہوجائے گی جو كہ 22.4 ایم بی كی ہے.جب ڈائون لوڈ مكمل ہوجائے تو فائل كو رن كردیجیئے گا ڈاٹ نیٹ 2.0 انسٹال ہونا شروع ہوجائےگا.پھر سافٹ وئر كو چلا كہ دیكھیں.
 
کاشف بھائی ،
اگر اس کی ڈپلائمنٹ کا زپ ورژن بھی اپ لوڈ کردیں (ایکس کاپی کی طرح) تو شاید الف عین بھائی کے پاس چل جائے۔ ایک تکا ہے ، شاید کام بن جائے اس سے، :grin:

میں نے ڈپلائمنٹ کا زپ ورژن ہی اپ لوڈ كیا ہے اس میں یہ چیز شامل ہے كہ وہ ڈاٹ نیٹ فریم ورك كو چیك كرے ۔
 
sfarazmahmood

محفلین
میں نے ڈپلائمنٹ کا زپ ورژن ہی اپ لوڈ كیا ہے اس میں یہ چیز شامل ہے كہ وہ ڈاٹ نیٹ فریم ورك كو چیك كرے ۔
کاشف بھائی میرا مطلب ہے ،کہ سیٹ اپ نہ ہو بس بائنری فائل زپ کرکے پڑی ہوں۔ اگر سسٹم پر کسی کانفیگرشن کی گڑبڑ سے سیٹ اپ ، فریمورک کا صحیح ورژن معلوم نہیں کرپارہا ہے۔ تو سیٹ اپ رن کرنے کے علاوہ اگر بائنری فائلز زپ شدہ حالت میں دستیاب ہوں تو اس صورت میں شاید الف عین بھائی کو کچھ آسانی ہوجائے
 
فراز صاحب آپ كے كہنےكا مطلب ہےكہ ایكزیكیوٹیبل فائل الگ سےموجود ہوتاكہ اسكو ڈائون لوڈكركےچلایاجاسكے۔میں نےایكزیكیوٹیبل فائل الگ سے اپلوڈكی ہوئی ہے جب ذوالفقار احمد صاحب كو سافٹ وئر میں كچھ مسئلہ ہوا تھا اسكا لنك یہ ہے ۔
 
شکریہ کاشف بھائی۔ تقریبا یہی مطلب ہے ،
صرف ایکزی سے شاید اپلی کیشن نہ چل سکے ، ان لوگوں کے پاس جنہوں نے پہلے اس کو انسٹال نہیں کیا ہو۔ بقیہ ڈیٹا فائلز بھی درکار ہوں گی۔ آپ اجازت دیں تو میں اپ لوڈ کردوں ؟
 
الف عین

لائبریرین
الحمد للہ کاشف، دفتر کے سسٹم میں تو میں. net 2.0 انسٹال کر کے یہ سافٹ وئر انسٹال کر سکا ہوں۔ جزاک اللہ خیر، اب گھر میں کروں گا،
دو مشورے۔۔
ایک تو اس کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی ہے، یا غلط ہوئی ہے، میں اس کی پروف ریڈنگ کر دوں گا، اور مجھے اپنا ای میل آئ ڈی ذ پ کر دیں، تو اس پر بھجوا دوں گا۔
دوسرا۔۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ترجمے کی فائل یوزر بھی شامل کر سکے۔ اب تو بہت سے جمع ہو چکے ہیں، طاہر القادری کا عرفان القرآن، آسان تحریک، کنز الایمان احمد رضا خان کا، وغیرہ۔۔یا پھر یوزر یہ سلیکٹ کر سکے کہ اسے کون سا ترجمہ چاہیے۔ انگریزی میں تو ویسے بھی بہت سے دستیاب ہیں، لنکس میرے پاس ریڈی نہیں رہتے، خود ہی گوگل کر لیں۔
 
الحمد للہ کاشف، دفتر کے سسٹم میں تو میں. Net 2.0 انسٹال کر کے یہ سافٹ وئر انسٹال کر سکا ہوں۔ جزاک اللہ خیر، اب گھر میں کروں گا،
دو مشورے۔۔
ایک تو اس کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی ہے، یا غلط ہوئی ہے، میں اس کی پروف ریڈنگ کر دوں گا، اور مجھے اپنا ای میل آئ ڈی ذ پ کر دیں، تو اس پر بھجوا دوں گا۔
دوسرا۔۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ترجمے کی فائل یوزر بھی شامل کر سکے۔ اب تو بہت سے جمع ہو چکے ہیں، طاہر القادری کا عرفان القرآن، آسان تحریک، کنز الایمان احمد رضا خان کا، وغیرہ۔۔یا پھر یوزر یہ سلیکٹ کر سکے کہ اسے کون سا ترجمہ چاہیے۔ انگریزی میں تو ویسے بھی بہت سے دستیاب ہیں، لنکس میرے پاس ریڈی نہیں رہتے، خود ہی گوگل کر لیں۔

الحمداللہ یہ مسئلہ تو حل ہوا انشااللہ گھر كے سسٹم میں بھی صحیح ہو جائےگا۔-میں آپ كو ای میل آئی ڈی ذپ كر دیتا ہوں۔
ترجمے کی فائل ابھی یوزر سلیکٹ نہیں كرسكتا میں اس پر كام كر رہا ہوں انشااللہ جلد ہوجائےگا۔
 
شکریہ کاشف بھائی۔ تقریبا یہی مطلب ہے ،
صرف ایکزی سے شاید اپلی کیشن نہ چل سکے ، ان لوگوں کے پاس جنہوں نے پہلے اس کو انسٹال نہیں کیا ہو۔ بقیہ ڈیٹا فائلز بھی درکار ہوں گی۔ آپ اجازت دیں تو میں اپ لوڈ کردوں ؟

شكریہ جناب لیكن بغیر ڈاٹ نیٹ كے ایكزی فائل نہیں چل سكتی كیوں كہ كچھ لائیبریری فائلزكی ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے اس زپ فائل میں ایكزی فائل كےعلاوہ باقی فائلز كا اضافہ بھی كردیا ہے
 
Top