کون ہے جو محفل میں آیا 30

زینب

محفلین
اگلی منزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا پتا کسی کی بریانی کی خواہش پوری ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بریانی کی ابھی حسرت ہی رہے
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

ایک چھوٹی سی حاضری مارنے آگیا۔

وہ بریانی شریانی کی باتیں چل رہی تھیں۔ کہاں‌ ہے بریانی۔
 

زینب

محفلین
توبہ ایسا بھائی اور ایسا دوست اللہ کسی کو نا دے جو بہن کے مرنے کی بریانی کھانے کے منتظر ہوں‌
 

زینب

محفلین
پاگل یہ میرے مرنے کی بریانی کے انتظار میں ہیں تمہیں کچھ اور سوجھ رہاہ ے پیچھے سے میسجز پڑھ کے آؤ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top