آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

زینب

محفلین
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔یہ بتاؤ آجکل ہو کہاں۔۔۔نظر ہی نہیں اتے ہو۔لگتا ہے بہت بڑے آدمی ہو گئے ہو
 

زینب

محفلین
اب پانی کا اتنا بھی کااااال نہیں ۔۔۔ویسے میں کب کی پڑھ چکی وہں اب تو کافی دیر ہو چکی ہے میں یہان‌سے بھاگنے کا ارادہ کر رہی ہوں‌
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top