ماوراء
محفلین
یہاں مرد حضرات ویلینٹائن ڈے منانے پر غور کر رہے ہیں۔ کچھ مناتے ہی نہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ یہ بڑوں کا کھیل ہے تو کچھ کا کہنا ہے کہ وہ ویلینٹائن ڈے روز مناتے ہیں۔
کسی کو دلچسپی نہیں تو کسی کا ویلینٹائن نہیں۔ کسی کے لیے یہ دن سال میں کسی دن بھی منایا جا سکتا ہے تو کسی کے نظر میں یہ سب فضول ہے۔
اب خواتین ذرا بتائیں کہ ویلنٹائن ڈے آپ کی نظر میں کیا ہے۔ آپ اس دن کو مناتی ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟

۔۔۔۔۔۔

ویسے ہم نہیں مناتے کبھی منانا ہوتا تو اپنی سہیلی کو فون کرتی اور کہتی تمہیں پتہ ہے آج ویلنٹائن ڈے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب تو میں بھی جاؤنگی ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ میں تو اس دھاگے کو دیکھتی بھی نہیں تھی ۔۔۔ 