سوال : زیک نبیل کے مقابلے میں 10% زیادہ بولتے ہیں ؟ جواب میں کم یا زیادہ لکھیں اور اگلا سوال دیں ۔۔۔
سارہ خان محفلین فروری 6، 2009 #1 سوال : زیک نبیل کے مقابلے میں 10% زیادہ بولتے ہیں ؟ جواب میں کم یا زیادہ لکھیں اور اگلا سوال دیں ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 6، 2009 #7 زیادہ! الف ب کا دھاگہ 200 پیغامات فی دن کی رفتار سے بڑھتا ہے۔ کم یا زیادہ؟
سارہ خان محفلین فروری 6، 2009 #9 ابن سعید نے کہا: زیادہ! الف ب کا دھاگہ 200 پیغامات فی دن کی رفتار سے بڑھتا ہے۔ کم یا زیادہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم ۔۔۔۔ زیک دن میں دو مرتبہ ہنستے ہیں ۔۔ کم یا زیادہ ۔۔۔؟
ابن سعید نے کہا: زیادہ! الف ب کا دھاگہ 200 پیغامات فی دن کی رفتار سے بڑھتا ہے۔ کم یا زیادہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم ۔۔۔۔ زیک دن میں دو مرتبہ ہنستے ہیں ۔۔ کم یا زیادہ ۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2009 #16 کم ہی ہیں۔ اردو محفل میں اراکین فعال اراکین کی تعداد 30 کم یا زیادہ؟