الجھے سلسلے

سارہ خان

محفلین
اگلا سوال بھی آپ ہی کیجیئے بھیا ۔۔

میرے جانے کا ٹائیم ہے سوال بنانے کا وقت نہیں ابھی ۔۔

کل آ کر پوچھوں گی ۔۔۔
 
بیٹا یہ سیریز میرے سمجھ میں نہیں آئی ویسے اگر پہلی گنتی 77 کے بجائے صرف 7 ہوتی تو بات سمجھ میں آتی تھی کہ سلسلہ یوں ہو جاتا۔

7، 15، 23، 31، 39، 47، 55، 63، ۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ اس پر اپنی رائے صادر کریں تو بات آگے بڑھائی جائے۔
 

سارہ خان

محفلین
اوہوو بھیا ۔۔۔ 7 ہی لکھا تھا ۔۔ 77 غلطی سے ہوا ہے ۔۔۔ میری نظر بھی نہیں پڑی غلطی پر ورنہ ٹھیک کرتی ۔۔۔:(

آپ کا جواب درست ہے پر یہ اتنا آسان تھا کہ میں سمجھی اپ کے علاوہ کوئی اور بھی کوشش کریں گے ۔۔۔:roll:
 
آپ کا کیا مطلب ہے بیٹا مشکل سوال میرے لئے اور آسان آسان باقی سب کے لئے؟

خیر یہ لیجئے اگلا سلسلہ:

b1, e2, i4, n8, .....

دیکھئے کون بازی لے جاتا ہے
 
بہت خؤب بیٹا؟ بالکل صحیح۔

اب اگلا سلسلہ دیجئے یہاں میرے انٹرنیٹ کا سلسلہ کچھ گڑبڑ کر رہا ہے۔ ان شاء اللہ تھوڑی دیر میں درست ہو جائے گا۔
 
اس کے اگلے تین نمبر بتائیں:

2, 3, 5, 7, 11, 101,

زکریا بھائی پہلی درخواست تو یہ کہ ایسے سوال نہ دیں کہ سلسلہ ہی رک جائے۔ :):):)

خیر یہ رہے اگلے تین نمبر۔

2, 3, 5, 7, 11, 101, 131, 151, 181

ایک تو سلسلہ اتنا مختصر تھا کہ کوئی تعلق ہی نہیں‌ بن پا رہا تھا۔ خیر پرائم نمبرس والی بات تو کل سے ہی تھی اور اچانک 11 سے 101 پر جست لگانے کا سبب سمجھ میں آ گیا۔ خیر۔۔۔۔

یہ رہا اگلا سلسلہ:

3، 7، 11، 19، 23، 31، ۔۔۔۔۔۔۔
 
نہیں سارہ بیٹا زکریا بھائی سے میرا کوئی مقابلہ نہیں۔ اللہ نے انھیں بے پناہ علم سے نوازا ہے۔ اللہ مزید اضافہ فرمائے۔
 
Top