تعبیر
محفلین
ڈئیر خواتین، خواتین ہونے کے ناطے ہم چاہیں یا نا چاہیں ہمیں بہت سارے کام کرنے پڑتے ہیں 
آپ سب نے یہ بتانا ہے کہ گھر کے کونسے کام کرتے ہوئے آپ کو مزا آتا ہے اور کونسے کام مرتا کیا نا کرتا بلکہ کرتی کی مصداق کرنے پڑتے ہیں
میں بھی جلد ہی جواب دونگی
سارا آپ کہاں ہیں آجکل

کافی دنوں سے مس کر رہی ہوں

بقول امی کہ کسی کے گھر گئی تو کوئی نخرہ نہیں چلے گا۔ سارے کام کرنے پڑیں گے۔
اور کپڑے صرف اپنے دھوتی ہوں ،موٹے موٹے بھاری کپڑے مجھ سے نہیں دھلتے
مجھے آپکا جواب پڑھ کر پتہ لگا کہ میں اوپر کتنا غلط لکھ آئی ہوں مرتی کیا نا کرتی کی جگہ مرتا لکھ ائی ہوں