داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

تعبیر

محفلین
اسے دیکھتے ہی پہلے میری شکل ایسی ہو گئی :eek:

لیکن اب ایسا لگ رہا ہے (یہان صرف مردوں کی درخواستیں دیکھ کر) جیسے روبی کوئی ضرورت رشتہ کا اشتہار ہے :laugh:
 
اسے دیکھتے ہی پہلے میری شکل ایسی ہو گئی :eek:

لیکن اب ایسا لگ رہا ہے (یہان صرف مردوں کی درخواستیں دیکھ کر) جیسے روبی کوئی ضرورت رشتہ کا اشتہار ہے :laugh:

ہا ہا ہا ہا ہا :):):):)

اپیا خوب تجزیہ کیا آپ نے۔ :):):)

در اصل اس سے ایک بات اور سمجھ میں آتی ہے کہ مسلم خواتین میں آئی ٹی اویرنیس ہوتے ہوئے بھی ڈیویلپمینٹ کو لے کر خاصی دوری ہے۔ اسی لئے محفل میں اتنی بچیوں کے ہوتے ہوئے بھی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ ویسے یہ امر متعجب بھی ہے، کیوں کہ ایک آدھ کو تو حوصلہ ہونا ہی چاہئے تھا۔ خیر نہ سہی، گھر کے کام تو کرتی ہی ہیں۔ :):):)
 
تعبیر

محفلین
سعود مجھے سیکھنے کا بہت شوق ہے پر جس کی الف بے ہی معلوم نا ہو تو اسے کیسے سیکھا جائے

ہمارے لیے بھی کوئی آسان کا کورس شروع کرو
پہلی درخواست میری ہو گی انشاءاللہ
 
اپیا ہم آپ کے جذبے کی قدر کرتے ہیں، اور شاید آپ پہلی خاتون رکن ہیں جنھوں نے اس طرف آنے کی جرات کی ہے۔

ویسے آپ کو ایک صلاح دوں؛ کہ کیوں نہ آپ خود کوئی کورس کرانا شروع کر دیجئے یہاں۔ اور ضروری نہیں کہ وہ کورس تکنیکی ہی ہو، فیشن ڈیزائننگ، کوکنگ، پینٹنگ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
سعود کیا کہ رہے ہو آواز نہیں آ رہی

ہیلو ہیلو ہیلووووووووووووووو

ویسے سعود اس سے تمھیں یہ نہین لگ رہا کہ میں بہت باتونی ہو گئی ہوں ہر دھاگے میں خواہ مخواہ کودنے کو شوق ہو گیا ہے
اب میرے خیال سے اسے مزید برباد نا ہی کروں تو اچھا ہے
اس لیے یہاں سے اللہ حافظ
 
قیصرانی

لائبریرین
میری درخواست بھی روانہ ہے۔ مشورہ بطور مزاح مشورہ دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے سنجیدگی سے مت لیجئے گا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا :):):):)

اپیا خوب تجزیہ کیا آپ نے۔ :):):)

در اصل اس سے ایک بات اور سمجھ میں آتی ہے کہ مسلم خواتین میں آئی ٹی اویرنیس ہوتے ہوئے بھی ڈیویلپمینٹ کو لے کر خاصی دوری ہے۔ اسی لئے محفل میں اتنی بچیوں کے ہوتے ہوئے بھی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ ویسے یہ امر متعجب بھی ہے، کیوں کہ ایک آدھ کو تو حوصلہ ہونا ہی چاہئے تھا۔ خیر نہ سہی، گھر کے کام تو کرتی ہی ہیں۔ :):):)

سعود بھائی ، پہلے آپ نے کہا کہ پڑھے لکھے افراد اس کورس میں شامل ہونے کی جرات کریں بس ۔ ۔ ۔ میرا تو رستہ ہی روک دیا ۔ ۔
۔
 
سعود بھائی ، پہلے آپ نے کہا کہ پڑھے لکھے افراد اس کورس میں شامل ہونے کی جرات کریں بس ۔ ۔ ۔ میرا تو رستہ ہی روک دیا ۔ ۔
۔

کوئی بات نہیں بیٹا جب میں پڑھا رہا ہوں گا تو آپ میری تحریر کی پروف ریڈنگ کر دیا کیجئے گا تاکہ ہماری ای بک املا کی غلطیوں سے پاک ہو اور ساتھ ہی بوقت ضرورت ایک گلاس پانی پلا دیجیئے گا۔ یوں ایک عدد سرٹٰفیکیٹ کی حقدار آپ بھی ہو جائیں گی۔
 
فارم براے شمولیت کورس

داخلہ فارم
----------------------------------------

نام: محمد علی عمران
ای میل - شامل نہیں ہو رہا-(یہ کورس میں شامل سبھی اراکین کو نظر آئے گا اس لئے چاہیں تو ذاتی برقی پتے کے بجائے کوئی دوسرا استعمال کر لیں)
ہوم پیج یا بلاگ (اگر کوئی ہو) studenthelponline
عموماً کون سا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟Windows XP (ونڈوز/لینکس/میک)
کون کون سی پروگرامنگ زبانوں سے واقف ہیں؟ Visual Basic, C, C++ Etc.
ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس سے کس قدر واقفیت ہے؟ اچھی واقفیت ہے-
ڈاٹابیس سے کس قدر واقفیت ہے؟ -SQL Serverپر اچھا کام آتا ہے-
ہر ہفتے اس کورس کو کتنا وقت دے سکیں گے؟ 10 گھنٹےسے زیادہ
کوئی مشورہ/سوال (اگر چاہیں تو) ------------

------------------------------------
 
Top