ایوان صدر کا صحیح استعمال

زینب

محفلین
کل ایک میل ملی مجھے جس میں لکھا تھا کہ یہ گیلانی کی بیٹے کی شادی ہے جو کہ پریزیڈنٹ ہاؤس ہوئی۔۔۔اب یہ دور تو پی پی کا ہی ہے کہ ایوان صرد اب شادی ہال کے طور پے استعمال ہو گا


 
شادی شدہ جوڑے کو بے حد مبارک اور امید ہے کہ ایک سال کے اندر اندر ایوانِ صدر پہلی بار نرسنگ ہوم کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ :grin:

ویسے ایوانِ صدر میں تقریب کا بکنگ ریٹ کیا چل رہا ہے؟ :hatoff:

نہیں، میں نے اپنی شادی نہیں کرنی یہاں۔۔۔ بس اندازہ لگانا ہے کہ حکومت کو اس ذریعے سے سال میں کتنی آمدنی ہوسکے گی۔ ہمت علی بھائی کی تجویز پر عمل کرتے ہوئے حسنِ ظن رکھیے کہ پیسہ خزانہ میں جمع ہوگا اور ملک و قوم کا قرض اتارنے کے لیے استعمال ہوگا۔ :hatoff:
 

طالوت

محفلین
پریذیڈنٹ ہاوس ہے کہ میریج ہال

آپ بھی درخواست دے سکتے ہیں شاید ;)
image020bu6.jpg

image019bi8.jpg

image016wj3.jpg

image015qo6.jpg

image011em9.jpg

image008sd8.jpg
image003bt2.jpg

image001kd3.jpg

پاکستان کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ لڑکیوں کی شادی کا بھی ہے ، تو حکومت وقت نے اس مسئلے کو حل کرنے کا آغاز کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
کل ایک میل ملی مجھے جس میں لکھا تھا کہ یہ گیلانی کی بیٹی کی شادی ہے جو کہ پریزیڈنٹ ہاؤس میں‌ہوئی۔۔۔پر میری عقل مانتی ہے کہ اگر یہ پی ایم کی بیٹی ہوتی تو یہ شادی پی ایم ہاؤس میں‌ہوتی نا کہ ایوان صدر میں۔۔۔۔۔ چلیں جو بھی ہے یہ ایک پرایئوٹ شادی ہے جو کے پاکستان کے ایوان صدر میں‌کی گئی سارے وسائل پاکستان کے استعمال کرتے ہوئے۔۔۔۔۔




اس حسن و ناز و نکہتِ گل پر چمن نثار ۔۔۔۔۔۔ لعنت ہو بے شمار ، کہ لعنت ہو بے شمار ۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
حد ہوتی ہے ! سیاست میں تصویروں کا کیا کام ؟؟؟ ارے بی بی یہ تو اشتہار ہے ، پبلسٹی ہے زرداری اینڈ کمپنی کے احسن اقدامات کی !
وسلام
 

فاروقی

معطل
شکر ہے زینب تمہیں بھی کوئی کام ملا کرنے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرا کھتہ چھوڑنے کےلیئے بھی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
شکر ہے زینب تمہیں بھی کوئی کام ملا کرنے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرا کھتہ چھوڑنے کےلیئے بھی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایویں ای۔ابھی تو آج مجھے ہتھوڑا ملا وہ جس سے گوشت کو کوٹ کے چپٹا نہیں کرتے وہ کچن سے آج ہی اپ کو خوش فہمی ہو :grin:
 

مغزل

محفلین
ٹھیک فرمایا مغل بھائی آپ یا ہم کر کیا سکتے ہیں


عوام میں شعور بیدارکرسکتے ہیں ۔۔ فرداً فرداً ہی سہی۔۔۔
کہ جے بھٹو، جے الطاف، جے نواز اور جے فلاں اور جے فلاں
والوں کے پیچھے ہم جو کتوں کی طرح راتب تلاشتے پھرتے ہیں ۔۔
وہی ہمارے دشمن ہیں ۔۔ اور بس۔۔۔۔۔

کیا یہ کام ہم نہیں‌کرسکتے ۔۔ ؟؟
واقعی کیا یہ کام ہم نہیں کرسکتے ؟؟

چلو اٹھو ۔۔ اب چل پڑو نجات کی طرف
 

فاروقی

معطل
ایویں ای۔ابھی تو آج مجھے ہتھوڑا ملا وہ جس سے گوشت کو کوٹ کے چپٹا نہیں کرتے وہ کچن سے آج ہی اپ کو خوش فہمی ہو :grin:

اچھاااااااااااااااااااا....یہ گوشت کس نگری میں ہتھوڑوں سے کوٹتے ہیں........ِ؟ بہر حال کسی اور جگہ ملتے ہین .........یہاں سیاسی بیان داغے جا رہے ہیں.....
 
Top