خطاطی: ابوشامل

ابوشامل

محفلین
کلک 2000ء اور فوٹو شاپ کے ذریعے ایک حقیر سی کوشش:
Abu_Shamil_by_fkehar.jpg
 

ابوشامل

محفلین
بہت اعلیٰ کاوش ہے۔ خوبصورت!۔۔۔۔۔۔کبھی کلک سے فوٹوشاپ تک کے سفر پر ٹیوٹوریل ہوجائے تو کیا ہی بات ہو!
شکریہ شعیب۔ میں ٹیوٹوریل بنانے کی کوشش کروں گا۔
سادہ اور بہت خوبصورت
شکریہ، آپ کا پسند کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔
فہد بھائی فائنل ڈیزائن کس سافٹ وئیر کا ہے؟ کورل ڈرا؟
بھائی صاحب! مکمل فوٹو شاپ میں تیار کردہ ہے۔ آجکل فوٹو شاپ سے ہی دو دو ہاتھ کر رہا ہوں :boxing:
 

سید محمد

محفلین
السلام علیکم میں یہاں اس سائٹ پر نیا یوزر ہوں براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں
کیوں اللہ تعالی فرماتا ہے کے تم ایک دوسروں کو نصیحت کرتے ہوں کیوں کے یہ ایمان والوں کو نفع پہنچاتا ہے
 
السلام علیکم میں یہاں اس سائٹ پر نیا یوزر ہوں براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں
کیوں اللہ تعالی فرماتا ہے کے تم ایک دوسروں کو نصیحت کرتے ہوں کیوں کے یہ ایمان والوں کو نفع پہنچاتا ہے
آپ کو کس طرح کی رھنمائی چاھیئے ؟؟
 
Top