سِنگنگ،singing,

تیشہ

محفلین
میں عمار کا بھی سنوں گی کسی دن
میرے اسپیکرز کی سیٹنگ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے سو اواز صحیح نہیں آتی بس یو ٹیوب کبھی کبھار صحیح سنائی دیتا ہے اچھا یہ بتائیں کہ اپکی کلاس کیسی رہی ؟؟؟

تعبیر ، عمار کلاس کا پہلا دن تو ایک دوسرے کے تعارف میں ہی گزرا ہے ۔ پہلا دن تھا اسلئے ذرا گپ شپ رہی ،
مجھے تو بہت فلو ہے ناک بند ہے پورا :music: چھینکیں ۔۔۔ چھینکیں ۔ ۔ اور چھینکیں ۔ ۔۔ :(
کلاس میں ہر ایک منٹ بعد میری چھینک آتی رہی ، سارے بول اٹھتے بلیس یو '' مگر میری چھینکین اتنی زیادہ تھی کہ سب نے بلیس یو ایک دو بار کہنے کے بعد بند کردیا
zzzbbbbnnnn.gif
وہ سوچتے ہونگے جب اتنی ہی بیمار تھی گھر آرام کرتی خواہ مخواہ میوزک کلاس آگئی ہے ۔ نا بولنے ہوتا ہے ۔ نا سننے ۔ ، ناک بھی بند تھا ،
سو پہلا دن ایسا ہی گیا :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
اور یہ لیجیے، حاضر ہے دوسرا گیت۔۔۔ اس میں مجھ سے کچھ غلطیاں بھی ہوئیں معمولی معمولی سی۔۔۔ طرز برقرار رکھنے میں

جھکی جھکی

باجو! آپ کا ٹیکسٹ دیکھ کر بہت بہہہہہہہہہہت خوشی ہوئی تھی :)

میں سنتی ہوں شام کو آرام سے ۔ پھر تبصرہ دیتی ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
اور یہ لیجیے، حاضر ہے دوسرا گیت۔۔۔ اس میں مجھ سے کچھ غلطیاں بھی ہوئیں معمولی معمولی سی۔۔۔ طرز برقرار رکھنے میں

جھکی جھکی

باجو! آپ کا ٹیکسٹ دیکھ کر بہت بہہہہہہہہہہت خوشی ہوئی تھی :)

نائس آواز ، نائس سونگ ،:music:
مگر اس میں کچھ غلطیاں بھی ہیں :confused: مجھے تو کہیں نہیں محسوس ہوئی ۔ مطلب مجھے بار بار سننا چاہئیے کوئی نا کوئی غلطی تو اب نکالنی ہی ہے ۔ آپ نے جو کہا ہے غلطیاں ہیں بھلے معمولی ،
میں نے تو سنا تو اچھا لگا ، مگر پہلے والا گایا ہوا گانا اس گانے سے زیادہ اچھا ہے راہبر :music:
دوسرا آپ گانے بھی بہت خوب چنُ کر لیتے ہو ،
زبردست :hatoff: اسی طرح ہم دونوں گاتے رہے تو بڑی تیزی سے عظیم سنگرز کی لسٹ میں ہونگے
zzzbbbbnnnn.gif

کل کو بڑے بڑے شو ہوا کریں گے ہمارے ، ، ہم نے چھوٹے موٹے لوگوں کو تو لفٹ ہی نہیں کرانی ۔ :music:
کہاں ہم مشہور کلاکار ، ،۔ کہاں یہ چھوٹی عوام
zzzbbbbnnnn.gif
 
ماوراء

محفلین
اف عمار۔۔ تم نے یہ کیا سارے گانے کا ستیاناس کر دیا ہے۔ :grin:
مذاق کر رہی ہوں۔ کوئی شک نہیں آواز اچھی ہے۔ لیکن "پوچھو" والے گانے میں اتنا رونے کی کیا ضرورت تھی؟

ہائے۔۔۔ کاش میری بھی آواز اچھی ہوتی ۔ :(
 
میری مانو تو تم بھی گا لو ایک بار :grin: :hatoff:
پتا تو چلے گا کر تمھاری آواز کیسی ہے ۔؟ فون پے تو اچھی ہے :music:

آؤ سب ملکر گائیں ، ،۔۔ :music: سب کو بھگا دیں :grin: :grin:
 
ماوراء

محفلین
کہاں اچھی ہے۔۔۔ لوگوں نے تو "غصیلی آواز" کہہ دیا ہے۔ :(

لیکن اگر لوگوں کو بھگانا ہے ۔۔ تو اس کام کے لیے میری آواز زبردست رہے گی۔ :grin:
 
فہیم

لائبریرین
کہاں اچھی ہے۔۔۔ لوگوں نے تو "غصیلی آواز" کہہ دیا ہے۔ :(

لیکن اگر لوگوں کو بھگانا ہے ۔۔ تو اس کام کے لیے میری آواز زبردست رہے گی۔ :grin:

شاید امن ایمان کے بلاگ پر پڑھا تھا یا پھر محفل کے کسی تھریڈ میں:confused:
امن نے لکھا تھا کہ تمہاری آواز بالکل بچوں جیسی ہے:rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
شاید امن ایمان کے بلاگ پر پڑھا تھا یا پھر محفل کے کسی تھریڈ میں:confused:
امن نے لکھا تھا کہ تمہاری آواز بالکل بچوں جیسی ہے:rolleyes:
آجتک لوگوں کی باتوں سے مجھے بھی یہی خوش فہمی تھی۔ کہ میری آواز اور شکل دونوں میں بہت معصومیت ہے اور بچوں کی طرح لگتی ہے۔ جب لوگ میری چھوٹی بہن اور مجھے دیکھتے ہیں تو مجھے ہمیشہ چھوٹا کہتے ہیں۔ لیکن کل تو میری خوشی فہمی ختم ہی ہو گئی۔:grin:
یا پھر شاید فون پر سننے سے غصے والی ہی لگتی ہو۔لیکن امن نے بھی تو فون پر ہی سنی تھی۔ لگتا ہے مکھن لگا رہی تھی :rolleyes: :grin:

خیر۔۔ اب کیا ہو سکتا ہے۔ کوئی ٹونہ ٹوٹکہ ہو کسی کے پاس آواز اچھی کرنے کا تو مجھے کوئی بتائے۔:blush:
 
چلیں اچھا ہے آپ کی خوش فہمی تو رفع ہوئی:rolleyes: اس بات کی خوشی میں تو مٹھائی ملنی چاہیے:grin:
باقی رہا آواز اچھی کرنے کا ٹونہ ٹوٹکہ!
تو اگر ایسا کوئی ٹونہ ٹوٹکہ معلوم ہوجائے تو پہلے میں اپنی آواز اچھی نہ کرلوں:grin:
 
تیشہ

محفلین
آجتک لوگوں کی باتوں سے مجھے بھی یہی خوش فہمی تھی۔ کہ میری آواز اور شکل دونوں میں بہت معصومیت ہے اور بچوں کی طرح لگتی ہے۔ جب لوگ میری چھوٹی بہن اور مجھے دیکھتے ہیں تو مجھے ہمیشہ چھوٹا کہتے ہیں۔ لیکن کل تو میری خوشی فہمی ختم ہی ہو گئی۔:grin:
یا پھر شاید فون پر سننے سے غصے والی ہی لگتی ہو۔لیکن امن نے بھی تو فون پر ہی سنی تھی۔ لگتا ہے مکھن لگا رہی تھی :rolleyes: :grin:

خیر۔۔ اب کیا ہو سکتا ہے۔ کوئی ٹونہ ٹوٹکہ ہو کسی کے پاس آواز اچھی کرنے کا تو مجھے کوئی بتائے۔:blush:

:confused:

کہاں ماورہ ، مجھے تو غصے والی نہیں لگتی :| پتا نہیں کس کو تمھاری غصیلی لگ گئی ہے ۔
شاید ہم آپس میں ہنسی ہنسی بات چیت کرتی ہیں مسکراتے ہوئے :hatoff: اسی لئے مجھے تو تمھاری بڑی خوش اخلاق اور سوفت لگی ہے آواز ،، اب اللہ جانے تم نے کس سے کیسے لہجے میں بات کی ہوگی جو غصہ والی لگ گئی ہوگی ۔
chips.gif
 
تیشہ

محفلین
دیکھ لیں پھر نہیں کہیے گا کہ لوگوں کو ڈرا دیا:grin:

لوگوں کی پرواہ نا کیا کرو ، لوگو کا کیا ہے :roll: لوگ تو ایسے بھی بولیں گے ،، ویسے بھی ، میں نے کبھی لوگوں کی پرواہ نہیں کی ۔ :music: :hatoff: مجھ سے سبق سیکھو :hatoff:
چلو ذرا ایک آدھ گا کر سنانا تو ،

chips.gif
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کیسا رہا سنگنگ کلاس کا تجربہ شازیہ جی؟
ویسے جب آپ کا گروپ اپنا کنسرٹ کرے تو میرا ٹکٹ پکا رکھئے گا۔ فرنٹ رو میں سیٹ کے ساتھ :ڈ
 
تیشہ

محفلین
کیسا رہا سنگنگ کلاس کا تجربہ شازیہ جی؟
ویسے جب آپ کا گروپ اپنا کنسرٹ کرے تو میرا ٹکٹ پکا رکھئے گا۔ فرنٹ رو میں سیٹ کے ساتھ :ڈ

جی فرحت ضرور آپ بے فکر رہئیے آپکا ٹکٹ بلکل فری ۔ ۔ آپکے لئے ہوگا :hatoff: بشرطیکہ اس کلاس سے میں حسب ِعادت اسے ادھوری نا چھوڑ دوں :grin: باقی ٹکٹ تو پکی پکی ہے ، بھلے میوزک کنسرٹ کی ہو یا اتنی دیر میں میوزک کنسرٹ بدل کر کسی اور چینج ہوجائے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top