وار آن ٹیرر::::::عافیہ کی جیت

فاروقی

معطل
28utq8y.jpg

11rrr78.jpg

2z8t8k0.jpg

سورس
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم،

چند لائنوں سے زیادہ نہیں پڑھا گیا ۔ تصویری اردو کی بجائے تحریری اردو پڑھنا آسان ہے ۔

نہیں معلوم یہ مضمون کس نے ٹائپ کیا ہو گا، مضمون کافی طویل ہے اور صرف دو پیراگراف میں لکھا گیا ہے اتنی طویل تحریر کو کئی اقتباسات میں تقسیم کر کے لکھنا چاہیے ۔
 
مغزل

محفلین
ایک خاتون (جماعت سے تعلق کی بنا پر) اتنا بڑا ہوّا بنادیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ بس !

جگہ جگہ پوسٹر لگے ہیں ۔۔ ایک ارب مسلمانو ! تم میں ایک بھی محمد بن قاسم نہیں ؟
ان سے کوئی پوچھے ۔۔۔ ارے تم کیوں نہیں ہو ۔۔ صرف بڑھکیں مارنے کیلئے ہو کیا !! ؟؟
یا چندہ جمع کرنے ۔۔ اور منافقانہ مکرہانہ سیاسی کھلواڑ کیلئے ہو ؟؟

معاف کیجئے ۔۔ ایسی کتنی ہی عافیائیں اور بھی ہیں۔۔ جو روز مرتی اور روز جیتی ہیں
ان کیلئے کوئی بات یوں نہیں کہ وہ ان کی جماعت سے نہیں ۔۔۔ ؟؟ پھر ایک بات اور کہ
انہیں 4 سال بعد عافیہ کیسے یاد آگئی ۔۔ صاحبو ! یہ صرف سیاست چمکانے ، کاغذ کا پیٹ بھرنے،
اخبار بیچنے ۔۔ فنڈ کھانے اور اپنا پیٹ بھرنے کا قصّہ ہے ۔۔۔ ان میں‌سے کسی کو عافیہ سے ہمدردی نہیں ۔

اور اس طرح کی چرب زبانی سے کچھ حاصل ہو تو کہیے !
 
جناب وہ ....اگر سیاست چمکانے ، کاغذ کا پیٹ بھرنے،
اخبار بیچنے ۔۔ فنڈ کھانے اور اپنا پیٹ بھرنے کا مقصد لے کر یہ کام کرتے ہیں تو آپ کون سا تیر مار رہےہیں.........آپ بھی تنقید اور طنز کے تیر ہی برسا رہے ہیں آج تک ................آپ نے ایک مسلمان بہن کے لیے کتنی دفعہ آواز اٹھائی............کتنی کوششیں کیں اس کی آزادی کے لیے............آپ نے کتنے کالم لکھے اس پر............وہ اگر پیٹ کی خاطر سب کچھ کرتے ہیں تو کیا معلوم ان کے پڑھنے والے ان کی منافقانہ آواز پر ہی جاگ جائیں.............کیا پاکستان میں ایک بھی صیحح مسلمان نہیں رہا ........سب ہی بے غیرت ہو گے ہیں کہ اپنے پیٹ کی خاطر قلم کا تقدس پامال کرتے ہیں ................کیا اب اخباروں کا پیٹ بھرنے کے لیے امریکہ سے "انسان" منگوانے پڑیں گے
 
طالوت

محفلین
جذباتی پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندہ باد
جماعت سے محترمہ کا تعلق تو میں آج پڑھ رہا ہوں مغل اور جماعت کو ہوش کب آیا سالوں بعد ؟ جماعت کا کردار تو یہ ہو چکا کہ ہنڈیا پک کر تیار ، مُلا کھانے کو بے قرار ۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت کا یہ کردار میں اپنی پوسٹ "ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ" میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں ۔۔۔۔
باقی سولہ کڑوڑ عوام کا لفظ کچھ جچتا نہیں ، عوام کا مطلب ہوا جیتے جاگتے لوگ ، اور ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
وسلام
 
Top