زونی
محفلین
تضاد بلکل نہیں ہے۔ یہ دنیا داری ہے۔ اور ہاں ان کے کہنے سے کیا ہوتا ہے۔ بے شک کہتی رہیں۔ کون سا میرے بال ان کے انکل کہنے سے سفید ہو جانے ہیں۔
ویسے بھی شمشاد بھائی انکل ہونے کیلئے بوڑھا ہونا بھی شرط نہیں ھے ،
یہ تو ایک قلبی سی کیفیت ھے

تضاد بلکل نہیں ہے۔ یہ دنیا داری ہے۔ اور ہاں ان کے کہنے سے کیا ہوتا ہے۔ بے شک کہتی رہیں۔ کون سا میرے بال ان کے انکل کہنے سے سفید ہو جانے ہیں۔

لو کر لو گل ، مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں کہ میرے لئے باقاعدہ دھاگہ کھلا ہوا ھے،،،
اب روزانہ ادھر ہی حاضری لگایا کروں گی![]()

بن بلائے کیوں، وہ تو میری مدد کو آئے ہیں۔ ہم ذرا اپنا محاذ مضبوط کر لیں پھر بات کریں گے۔
زونی کا مجھے معلوم ہے، دو دن میدان میں رہیں گی، پھر غائب ہو جائیں گی، اس دوران میدان ہمارے ہاتھ رہے گا۔
بھائی میں تو آپ کو یہ مشورہ دوں گا کہ
یا تو مزہ لے لیجئے یا نوکری کر لیجئے۔
"نوکری کی تے نخرہ کی؟"
بھائی صاحب:
کیا خوش فہمی ہے۔
واہ رے حسرت