کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

شمشاد

لائبریرین
تو آجکل دبئی کی سیر کی جا رہی ہے۔ اچھا ہے۔ کچھ عرصہ لوڈ شیڈنگ اور گرمی سے چھٹکارا ملا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو بالکل صحیح ہے کہ اپنا دیس اپنا ہی ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی سیر و سیاحت کے لیے بھی تو نکلنا چاہیے ناں۔
 

مرک

محفلین
ہان جی نکلنا چاہیئے کیوں نہیں گھومنے صحت کے لیئے اچھا ہوتا ہے۔۔
آپ کہاں کہاں گئے ہیں۔۔۔
 

چاند بابو

محفلین
جناب محترم کس قانون کی بات کرتے ہیں
کیا وہ قانون جو 18 فروری سے آج تک نظر آرہا ہے
یا وہ قانون جو امریکی طیاروں اور میزائلوں کو جائز بنا رہا ہے
ایم این اے صاحب میں اس قنون کی بات کر رہا ہوں تو ہمارے محفل کے تھانے میں رائج ہے اور اس پر 18 فروری کے بعد والے حالات کا بھی کوئی اثرنہیں ہواہے۔
مجھے تو ایم این اے نے حکم دیا تھا یہ یہاں اینٹری ماروں، سو حاضر ہوں حکم کے مطابق۔
لیکن جی انہوں نے ٹین ایجرز کو بلوایا تھا آپ کہاں سے ان کا حکم سن کر دوڑ پڑے۔
او جی پولیس میں تو میں پہلے ہی ہوں، بیشک چاند بابو سے پوچھ لیں، لیکن مزہ نہیں آ رہا اس نوکری میں۔

مزا آپ کو کیا آنا ہے شمشاد بھائی جو میں کہتا ہوں وہ تو آپ کرتے نہیں میں کہتا ہوں کہ اپنی موٹرسائیکل میں پیٹرول مفت ڈلواو، ہوٹل سے مفت کھانہ گھر منگواؤ، دھوبی سے مفت کپڑے دھلواؤ لیکن مجال ہے آپ میں پولیس والوں کی کوئی ایک بھی بات ہو تو بھائی جان پھر مزا کہاں سے آئے گا۔
 
کیا کوئی ٹین ایجز نہیں

السلام علیکم:
لگتا سب ٹین ایجز، ٹین ایجز کے احاطے سے باہر جا چکیں ہیں۔ ملائکہ، مرک کہاں ہو آپ سب
بابا ھم نے یہاں سب ٹین ایجز نے مل کر محفل کے بابوں کے خلاف منصوبہ بندی کرنا ہے
او جلدی آؤ
 

شمشاد

لائبریرین
وہ نہیں آئیں گی کیونکہ وہ ٹین ایج کی رینج سے باہر جا چکی ہیں اور ہماری پارٹی میں شامل ہو چکی ہیں۔
 
وہ نہیں آئیں گی کیونکہ وہ ٹین ایج کی رینج سے باہر جا چکی ہیں اور ہماری پارٹی میں شامل ہو چکی ہیں۔

السلام علیکم:
ہائے یہ بابے
جناب آپ لگتا ہے Divide and Rule کو استعمال کررہے ہیں۔
لیکن ھم آپ کی اس سازش کو ناکام بنا دیں گے
کیوں مرک کیوں ملائکہ
اب تو معاملہ ھماری عزت کا ہے لوٹ آیئے
 

ملائکہ

محفلین
ندیم آپ کی عزت رکھ لی :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:


وعلیکم السلام

لو جی یہاں کیا ہورہا ہے مرک تو آجکل تھوڑی مصروف ہے اسی لئے نہیں آرہی :):)
 
ندیم آپ کی عزت رکھ لی :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:


وعلیکم السلام

لو جی یہاں کیا ہورہا ہے مرک تو آجکل تھوڑی مصروف ہے اسی لئے نہیں آرہی :):)

واہ محترمہ کیا احسان کیا آپ نے
ویسے اب ھم یہ کہنے کے قابل ہیں کہ ملائکہ نے ھماری لاج(عزت) رکھ لی
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے لیکن کب تک ٹین ایجر رہیں گے، کر لیں جو بھی سازش کرنی ہے، پھر تو ہماری ہی لائن میں آنا ہے ناں۔
 
Top