ایک پاکستانی
محفلین
سلام ۔
میں ویب پیج پر اردو ٹیکسٹ باکس میں یونی کوڈ میں "ان پٹ" لینا چاہتا ہوں۔ اس کا کیا طرہقہ ہے؟

یہاں سے اردو ویب پیڈ ڈاؤنلوڈ کریں۔ زپ فائل میں اس کی ڈاکومنٹیشن اور سمپل بھی مل جائیں گے۔