تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

سارہ خان

محفلین
13615644my8.png
 
ماوراء

محفلین
ماوراء کون سی پکچر لگانی ہے ؟؟ کارٹون کی ؟؟؟؟ تو اپنی لگا دوں ;)

کارٹون کی لگا دو یا اپنی لگا دو ۔۔ ایک ہی بات ہے۔;)
خیر مذاق بر طرف۔۔ اگر تو تم نے اپنی لگا دی نا تو ہماری سالگرہ کا کامیاب ترین ڈے ہو گا۔;)
تمھاری تصویر کے ساتھ ساتھ تم بھی بڑی مشہور ہو جاؤ گی، لوگ جوق در جوق اس تھریڈ کو دیکھنے آئیں گے۔;)
 
ہاہاہا ۔۔:Lollz:
 
حجاب

اگر اس طرح مشہور ہو سکتی ہوں تو تلاش کرتی ہوں اپنی کوئی پکچر جس میں زیادہ اچھی کارٹون نظر آؤں میں ;)
 
Top