وہ کس طرح ؟
جی کچھ زیادہ ہی دہشت ہو گئی ہے
اس دہشت میں آپ بھی شرکت کے خواہشمند تھے ، کسی دیوار پر آپ کی جانب سے کچھ لکھا نظر آیا تھا !
میری خود ہی نظر پڑ گئی کسی نے توجہ ہی نہیں دلائی اس دھاگے پراوہ۔۔۔ ابوشامل شاید چلے گئے ہیں۔۔۔ ان کو یہ تو بتانا ہی بھول گیا کہ کل میں نے انہیں خواب میں دیکھا تھا۔۔۔۔ ان کے ابو اور شاید بھائی کے ساتھ۔۔۔ حالانکہ ان کے بھائی اور ابو کو آج تک دیکھا نہیں ہے میں نے۔۔۔ فہد بھائی۔۔۔ کہاں ہیں آپ؟
اچھا، کوئی رکن اس پیغام کی طرف ان کی توجہ دلادے جب وہ آن۔لائن آئیں تو۔