تلاش ایک گانے کی

نوید ملک

محفلین
کافی دن سےایک گانے کی تلاش میں گُھل رہا ہوں بول کچھ یوں ہیں:
تم چلے آؤ بہاروں کی قسم ، تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم
کسی پاکستانی سنگر نے گایا تھا۔
اگر کسی کے پاس ہو تو عنائت فرما دیں، شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا اصلی تے وڈا کمپیوٹر ابھی گرافکس کارڈ کے مسائل سے دو چار ہے۔ اس کے ٹھیک ہوتے ہی اپنی کلیکشن سے تلاش کر سکوں‌گا

ویلکم بیک، اتنے دن بعد
 

نوید ملک

محفلین
میرا اصلی تے وڈا کمپیوٹر ابھی گرافکس کارڈ کے مسائل سے دو چار ہے۔ اس کے ٹھیک ہوتے ہی اپنی کلیکشن سے تلاش کر سکوں‌گا

ویلکم بیک، اتنے دن بعد

شکریہ بھا جی
کیسے ہیں آپ؟
جلدی جلدی لبھ دیوگانا ، دعا ہے کہ آپکے وڈے کمپیوٹر کے وڈے مسائل جلد حل ہو جائیں۔
 
Top