لائبریری میں کھیلیں !

گرو جی

محفلین
السلام علیکم

لائبریری ہم سب کی ہے اور اس میں ہم سب ہی شامل رہتے ہیں کسی نہ کسی انداز میں ۔ لائبریری کی خاص بات یہی ہے کہ یہاں کے مستقل اراکین کھیلنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں :) سو ہم جتنا کام کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ باتیں :)اور جتنی باتیں کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ کام ۔ یہ ہمارے ٹیم ورک کا اپنا انداز رہا ہے لائبریری پراجیکٹ کے آغاز سے ہی ۔

دلچسپی رکھنے کی صورت میں آپ بھی یہاں شامل ہوسکتے ہیں ۔ ہم سب آپ کو خوش آمدید کہنا چاہیں گے ۔

مجھے صرف تختے کی ضرورت ہے لکھائی کے لئے
جسے میں‌اپنے سسٹم کے ڈیسک ٹاپ پر محفوظ کر سکوں کیوں‌کہ نارمل سسٹم پر بجلی کا مسئلہ رہتا ہے جناب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہیم ٹیم کے لیے چارارکین چاہییں کیونکہ کسی بھی ٹیم میں کوئی بھی ایک رکن صرف ایک ہی کام کرے گا درج ذیل میں سے:

صفحہ تحریر کرنا
پہلی پروف ریڈنگ کرنا
دوسری پروف ریڈنگ کرنا
آخری پروف ریڈنگ کرنا:
 

فہیم

لائبریرین
میرے خیال میں تو پروف ریڈنگ اگر صرف 2 بار ہوجائے تو وہ بھی بہت ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہیم ، لائبریری پراجیکٹ کے لیے پروف ریڈنگ کے لیے کم از کم تین مراحل ہونا ضروری ہیں تاکہ ایک مخصوص معیار برقرار رہے تمام متون میں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے صرف تختے کی ضرورت ہے لکھائی کے لئے
جسے میں‌اپنے سسٹم کے ڈیسک ٹاپ پر محفوظ کر سکوں کیوں‌کہ نارمل سسٹم پر بجلی کا مسئلہ رہتا ہے جناب

اس کے لیے آپ یہاں پر ماہرین سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ نبیل بھائی ، زکریا بھائی اور دیگر اراکین سے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے صرف تختے کی ضرورت ہے لکھائی کے لئے
جسے میں‌اپنے سسٹم کے ڈیسک ٹاپ پر محفوظ کر سکوں کیوں‌کہ نارمل سسٹم پر بجلی کا مسئلہ رہتا ہے جناب

فہیم ،

ربط سے مراد یہ تھی کہ اگر آپ یہاں رہنمائی کر سکتے ہیں تو کر دیں ۔
 

ماوراء

محفلین
ماوراء

اپنی ٹیم کا اعلان اس صفحہ / صفحات پر بھی کر دیں جو صفحہ / صفحات آپ کی ٹیم کام کرنے کے لیے منتخب کرتی ہے ۔ تاکہ وہ صفحہ / صفحات آپ کی ٹیم کے لیے بک ہو جائیں ۔

شگفتہ، مجھے تو ڈر لگ رہا ہے، ابھی میری ٹیم آ گئی تو اس نے کہنا ہے کہ ہمارا نام کس سے پوچھ کر دیا۔:grin:

ٹیم نمبر 1

پہلے پانچ صفحے - صفحہ نمبر 8 سے 17 تک ٹیم نمبر 1 کے لیے بک ہو چکے ہیں۔ :D

پہلے سب مل کر ٹائپ کریں گے۔ اس کے بعد ایک دوسرے کے لکھے ہوئے صفحات کی پروف ریڈنگ کریں گے۔

1۔ حجاب - صفحہ 1
2۔ سارہ - صفحہ 2
3۔ م۔م۔مغل - صفحہ 3
4۔ ماوراء - صفحہ 4

صفحہ پانچ وہ لکھے گا جو جلدی فارغ ہو جائے گا۔

 

تیشہ

محفلین
:grin:
جو کھیل کر تھک گیا ہو آجاؤ ٹرائفل کھالو ، ۔ میں کھارہی ہوں ،

:lol::lol: سوری شگفتہ ، آپکو تو اچھے سے پتا ہے مجھ سے ایسے کھیل نہیں کھیلے جاتے ، میری بجائے فرحت سے کھیلوا لیں یہ کھیل ،
:lol::chill: میں پینگ لے لوں ، ایسے کھیل ہو تو کھیل بھی لوں ،
پر یہ لکھنے لکھانے سے مجھے موت پڑتی ہے :( اور آپ یقنا میری موت نہیں چاہے گی ۔ خود ہی تو کہتی رہتی ہیں اپنا خیال رکھا کریں :warzish:
 
Top