تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

پپو

محفلین
لو اب آپ دونوں بیٹھ کر پچھتاو اور خوابوں میں بادام کھاو۔
چلو پا جی ہم نہیں کھاتے آپ کو مبارک ہوں جب مل جائیں تو ہمیں یاد کرکے کھا لجیئے گا
 
لو اب آپ دونوں بیٹھ کر پچھتاو اور خوابوں میں بادام کھاو۔
چلو پا جی ہم نہیں کھاتے آپ کو مبارک ہوں جب مل جائیں تو ہمیں یاد کرکے کھا لجیئے گا

وہ بادام آئے بھی، خیالوں‌ ھی خیالوں میں
اور کھا بھی لئے، خوابوں ھی خوابوں میں

کسی کو پتہ بھی نہیں چلا، واہ بھئی بھئی واہ، یہ خوب رھی،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
چاند بابو ایک بندہ دیوار سے کان لگائے کھڑا تھا، پاس سے گزرنے والے نے پوچھا کیا سن رہے ہو؟ اس نے کہا تم بھی سن لو۔ تو وہ بھی دیوار سے کان لگا کر کھڑا ہو گیا۔ تھوڑی دیر بعد بولا مجھے تو کچھ بھی سنائی نہیں دے رہا۔ تو پہلے والا بولا میں صبح سے کان لگائے کھڑا ہوں اور کچھ سنائی نہیں دیا، تمہیں پانچ منٹ میں کیا سنائی دے گا۔

آگے آپ سمجھدار ہیں۔
 
شمشاد بھائی،!!!!
کیا بات ھے، بہت خوب،!!!! اچھا لطیفہ ھے اور میری بات کا جواب بھی ھے،!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
اور کیا سید بھائی ہمیں ایک سال ہو گیا باداموں کا انتظار کرتے، ہمیں تو ملے نہیں اور چاند بابو ایک دن میں ہی سمجھ رہے ہیں کہ مل جائیں گے۔
 
اور کیا سید بھائی ہمیں ایک سال ہو گیا باداموں کا انتظار کرتے، ہمیں تو ملے نہیں اور چاند بابو ایک دن میں ہی سمجھ رہے ہیں کہ مل جائیں گے۔

بادام لانے والے سے آپ شکوہ کیوں نہیں کرتے، کیا آپ ان سے ڈرتے ھیں،؟؟؟؟؟؟
 
پپو

محفلین
پپو جی،!!!!
آپ کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا،!!!!!
جہاں‌سے کورے جواب آئیں وہاں کیا جواب دینا
اس کا جواب ایک پنجابی شعر میں دیتا ہوں
رتا کی پاویں جناب لبھے
مست اکھ دی شراب لبھے
میں جد وی خط گھلائے اوہنوں
تے اوتھوں کورے جواب لبھے
 
پپو

محفلین
زینب جی بھی اب بالکل جواب نہیں دے رھی ہیں، شاید آپ لوگوں کے بادام کے تقاضوں کی وجہ ھو،!!!!!!
نہیں بھائی عبدالرحمن صاحب زینب باجی تو اسی وقت سے نکلی ہوئی ہیں اچھے والے بادام ڈھونڈنے اور آپ کو پتہ ہے اچھی چیز کی تلاش میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے آپ اچھا گمان رکھئے بس آتی ہی ہونگی
 
زینب

محفلین
نہیں بھائی عبدالرحمن صاحب زینب باجی تو اسی وقت سے نکلی ہوئی ہیں اچھے والے بادام ڈھونڈنے اور آپ کو پتہ ہے اچھی چیز کی تلاش میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے آپ اچھا گمان رکھئے بس آتی ہی ہونگی

باقی سب تو ٹھیک ہے پپو بھائی یہ بتاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ "باجی"کس کو کہا اپ نے:confused::mad:
 
زینب

محفلین
جتنے پیسے آپ لے کے جارہی ہو اتنے تو آپ کے کھاتے میں لگے ہوئے ہیں کیا پھر ادھار کا ارداہ ہے

کیا بات کر رہے ہو پپو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔8 درہم کا برگر ملتا ہے،23 درہم کا شاورما۔۔14 درہم کامیک عریبین،28 کا پیزا۔۔۔۔۔۔۔اور میرے پاس ہیں پورے 800۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
کونسے شاپنگ سینٹر جارھی ھیں،!!!! برجمان سینٹر یا کہیں اورَ!!!!! لگتا ھے بڑا مال ھے آپکے پاس،!!!!!!

کیا کروں سید بھائی یہ میرے ساتھ اتنی ہیرا پھیری کرتی ہے تو تھوڑی بہت مجھے بھی تو کرنی چاہیے ناں۔

لیں پا جی میں نے کب کی ہیرا پھیری بھلا۔۔۔۔۔۔۔خود اپ نے ایڈریس نہیں یا تو کیا مریخ ہے بھیجتی بادام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الٹا الزام بھی مجھ بےچاری پے۔۔۔۔۔:mad:
 
شمشاد

لائبریرین
سید صاحب ڈریں تو تب ناں کہ بادام آنے کی امید ہو، لیکن جہاں امید ہی نہیں تو پھر کیا ڈرنا۔ کھلم کھلا کہہ لو جو کہنا ہے۔
 
چاند بابو

محفلین
نہیں‌انکل جی میں‌ڈرتی تھوڑا ہوں بھلا۔۔۔ وہ تو میں سچی مچی بزی ہوں میں 10 دن کی چھٹی پے جا رہی ہوں اس لیے:grin:

ارے زینب بہنا آپ دس دن کی چھٹی پر جا رہی ہیں۔ اچھا خود آ رہی ہیں بادام لے کر۔ آنے کی کیا ضرورت تھی ڈاک کی ذریعے بھیج دیئے ہوتے۔ چلیں خیر اب آ ہی رہی ہیں تو میں کون ہوتا ہوں روکنے والا۔
 
شمشاد

لائبریرین
سید بھائی بادام بھی کڑوے ہیں۔ اور کڑوے باداموں کا آپ کو پتہ ہی ہے کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
چاند بابو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں، اگر بادام پہنچ جائیں تو مجھے ان کی فوٹو ضرور دکھائیے گا۔
 
Top