! انپیج کے ترسیمہ جات کی رینیمنگ، ٹوٹوریل !

arifkarim

معطل
a121.gif
 
نبیل

تکنیکی معاون
عارف تم نے اوپر تصویر میں جو ٹول بار دکھائی ہے وہ کہاں سے سامنے آتی ہے؟ میرے پاس فونٹ لیب میں تو یہ آپشن نظر نہیں آ رہی۔
میرے پاس فونٹ لیب کا ورژن 5.0.0 ہے اور یہ کسی زمانے میں مکی نے فراہم کیا تھا۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
عارف تم نے اوپر تصویر میں جو ٹول بار دکھائی ہے وہ کہاں سے سامنے آتی ہے؟ میرے پاس فونٹ لیب میں تو یہ آپشن نظر نہیں آ رہی۔
میرے پاس فونٹ لیب کا ورژن 5.0.0 ہے اور یہ کسی زمانے میں مکی نے فراہم کیا تھا۔
نبیل یہ ٹول بار کسی بھی فونٹ کے اوپن ہونے کے ساتھ خود بخود کھل جاتی ہے اگر آپ کے فونٹ لیب میں کوئی مسئلہ ہے تو ایف ٹی پی سائٹ پر فونٹ لیب موجود ہے آپ وہاں سے اتار کر اسے استعمال کر سکتے ہیں
 
محسن حجازی

محفلین
عارف بہت بہت شکریہ! رات مجھے تشویش ہو رہی تھی کہ کہیں کوئی کنفیوژن ہو نہ لیکن تم نے بہت اچھا سمجھایا ہے! بہت زبردست! شاباش! جیتے رہو دل خوش کردیا۔:)
 
arifkarim

معطل
عارف تم نے اوپر تصویر میں جو ٹول بار دکھائی ہے وہ کہاں سے سامنے آتی ہے؟ میرے پاس فونٹ لیب میں تو یہ آپشن نظر نہیں آ رہی۔
میرے پاس فونٹ لیب کا ورژن 5.0.0 ہے اور یہ کسی زمانے میں مکی نے فراہم کیا تھا۔

یہاں سے:
a122.gif

اوپر جو کیبورڈ شارکٹ رکھنے کا طریقہ بتلایا ہے، اس کو کرنے کے بعد یہ ونڈو کسی بھی گلف پر اینٹر دبانے سے ظاہر ہو جاتی ہے :)

ميرے پاس بھی ورژن 5.0.0 ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top