کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
وعلیکم السلام حاضرین و غائبین:cool:

اور یہ رہا محفل پہ میرا غیر متوقع نزول ، کیسے ہیں سب :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سبکو
لگتا ہے ذونی امتحانوں کی تیاری کوئی نہیں کر رہی۔ یا پھر کہیں محفل پر ہی تو ٹیوشن نہیں رکھ لی؟
 

زونی

محفلین
و علیکم السلام سبکو
لگتا ہے ذونی امتحانوں کی تیاری کوئی نہیں کر رہی۔ یا پھر کہیں محفل پر ہی تو ٹیوشن نہیں رکھ لی؟







لو جی اب انسان کتابی کیڑا بن جائے کیا ، بریک بھی کوئی چیز ھے شمشاد بھائی ، بارہ گھنٹے میں آٹھ گھنٹے کی بریک ضروری ہوتی ھے ، اس سے کارکردگی دگنی ہو جاتی ھے;)
اور شمشاد بھائی یہ یہ "ذونی" کیا ہوتا ھے ، پہلی نظر میں میں "دونی" پڑھ گئی تھی:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے غلطی ہو گئی زونی لکھنا تھا، اصل میں گاجر کا حلوہ سامنے تھا تو نظر چُوک گئی۔
اور ہاں بریک بالکل ضروری ہے، اس سے دماغ بھی تروتازہ ہو جاتا ہے۔
 

زونی

محفلین
ارے غلطی ہو گئی زونی لکھنا تھا، اصل میں گاجر کا حلوہ سامنے تھا تو نظر چُوک گئی۔
اور ہاں بریک بالکل ضروری ہے، اس سے دماغ بھی تروتازہ ہو جاتا ہے۔



گاجر کا حلوہ:eek:
کس نے بنایا یہ حلوہ؟ کہاں سے آیا یہ حلوہ؟:grin:
میرا مطلب ھے گاجریں کہاں سے آئیں اس موسم میں:rolleyes:
 

الف عین

لائبریرین
ارے خیریت۔۔۔ س وقت شمشاد بھی غائب؟؟؟؟؟ سعود تو اچھے بچوں کی طرح مصروف ہوں گے پڑھائ میں۔
 
وعلیکم السلام!

اپیا آپ تو روز ہی آتی ہیں پر انٹرویو میں جی توڑ محنت کے بعد اگر یہاں آمد موقوف بھی رہ جائے تو شکوہ ہمارے لبوں پے زیبا نہیں۔ :)

اور بھئی ڈاکٹر صاحب آپ کی آمد حادثاتی کیوں کر ہوئی؟ :)
 
بس دونوں تصویریں دیکھ آیا ہوں۔ ہاں عنوان دینے کی کوشش کی پر اتنے عنوان ذہن میں گڈ مڈ ہو گئے کہ ارادہ ترک کر دیا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top