ننی منی ۔۔۔آپ اپنی لگائیں نا۔۔۔ میری کیوں لگادی !!!
اس کو quote مت کیجئے گا ۔۔۔۔میں نے مذاق میں لگائی ہے آج شام ڈیلیٹ کردوں گا ۔ smile_tongue
![]()
وہی تو وووووو یاد نہیں آ رہا کہ اپ دیکھی دیکھی لگ رہی ہیں![]()
شکریہ ،، شکریہ ، ،۔ ۔ ابھی میری گھوڑے پر بیٹھی کسی نے بنائی ہی نہیں![]()
![]()
اور تو اور بڑے بھیا کے جیسے ۔۔۔ میں نے بھی منہ موڑ کر بنانی تھیوہ بھی رہ گئی ۔
![]()
اس گھوڑے سے تو ناراضگی نہیں چل رہی ناں۔ سوچا پوچھ لوں بچارہ جانور ہے کہیں اس سے بھی آپ گلے شکوے ، مقدمے نا کر رہے ہوں اسکے اوپر بیٹھکر ، اتنی کڑی سزا دے رہے ہوں اسے بھی ۔ ۔ کہ اس نے مبارکباد کیوں نہیں دی
![]()
۔؟
( اب تو میں نے بھی یہی چھیڑ ڈالنی کرنی ہے بڑے بھا)
آج کا دن مناہل کے نام ، ۔۔،
ہم ماں بیٹی ، ۔،
Pitsea country park ,
ہارس رائیڈنگ ، ۔ اور جھُولے ۔
![]()
![]()
گئیں تھیں سارہ ، ہم تینوں کے ساتھ ہمارے نیبیر (نیکس ڈور ہمسایہ اور انکے بچے ) سب ایک ساتھ ہی گئے تھے ۔
یہ رہیں نمرہ ، اقراء ، میرے ساتھ ،
![]()
![]()
اقراء ، نمرہ ۔، اور میں جھولے میں ،
اب مجھے کیا معلوم کہ ان میں بوچھی کون سی ہیں اور نمرہ اور اقراء کون سی ہیں !