مس عرب ورلڈ

تعبیر

محفلین
detail link click me


Women from across the Arab world came together to compete in the Miss Arab World 2007 contest in Cairo and this is the second time it is being staged, the previous one being in 2006. This beauty pageant is one of the most conservative. Miss Bahrain, Wafa Ganahi is crowned the winner. Candidates came from 16 Arab countries...

15dryi0.jpg




nv6qls.jpg


6tgyf8.jpg
جاری ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
واہ واہ واہ، سبحان اللہ، یوں لگا جیسے غالب کی کوئی غزل مجسم ہو کر سامنے آ گئی ہو :)

اور کیا خوب "صحیح حقدار" کو حق ملا ہے۔
 

پپو

محفلین
1onbk6.jpg

[frame="4 80"]مجھے یقیں ہے کہ آرائش جمال کے بعد
تیرے ہاتھ سے آئینہ گر گیا ہوگا [/frame]
 

ساجداقبال

محفلین
میرے خیال میں ایسے مقابلے انسانیت کی توہین ہیں۔ سب انسان خوبصورت ہیں چاہے مرد ہوں یا عورت۔۔۔مغربی ہو یا مشرقی۔۔۔مسلمان ہو یا غیر مسلم۔
 

زینب

محفلین
مصری خاتون کا کیوں‌نہیں لگایا۔مصری تو بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔حسن میں‌تو بس ان کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔۔
 

ARHAM

محفلین
السلام علیکم !
علامہ اقبال کا ایک شعر ہے کہ ۔۔۔۔

بنت۔ مسلم چھوڑ یہ نیم دروں نیم بردں
یا تو بن جا لانا ٹرنر یا مکمل فاطمہ


اقبال جنہیں حکیم الامت کے خطاب سے نوازا گیا ۔۔۔۔ انھوں نے تقریبا 80 سال قبل اس وقت جب شاید اتنی بے حیائی نہیں پھیلی تھی مسلمانوں کے اس ناسور کو تشحیص کیا اور اس کا علاج بھی بتایا ۔۔۔۔ کہ مسلم خواتین کی آئیڈیل فاطمہ رض بنت محمد ص ہی ہونی چاہییں ۔۔۔ وہ فاطمہ رض جو جنت کی خواتین کی سردار ہیں ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔
اگر آج اقبال زندہ ہوتے تو دیکھتے کہ اقبال کے شاہین کس طرح آج کی خواتین کو ٹرنر بننے کے لیے ترغیب دے کر بے حیا کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اور عورت بھی ۔۔۔۔ دینا کی حکمرانی کے دھوکے میں آکر ۔۔۔۔ اپنی بنیادوں سے اکھڑ گئی ہے ۔۔۔
 

زینب

محفلین
:grin:
مصری بھی ہے زینب غور سے دیکھا نہیں شاید آپ نے جتنا کہ ہم نے دیکھا:grin:



ہاہاہا لگتا ہے اپ کا چشمہ چرا کے بھگنا پڑے گا مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ایک بار پھر سے دیکھ کے اتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لایئں تھوڑی دیر کے لیے اپنا چشمہ ادھار دیں۔۔۔۔۔۔۔وسیے اپس کی بات ہے لڑکیوں کو دیکھنے کے لیے اپ کی نظر چشمے کے بنا بھی کمال کا کام کرتی ہے:grin:
 

ایم اے راجا

محفلین
افسوس صد افسوس ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیئے تھا اور نہ آئیندہ ہونا چائیے، تمام مسلمانوں کو اس پر اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کروانا چائیے۔
 
Top