عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وہ سرکاری سکولوں میں ہوتے ہیں۔ نجی سکولوں والے پرنسپل یا وائس پرنسپل کہلاویں ہیں۔ہیڈ کانسٹیبل ؟
وہ سرکاری سکولوں میں ہوتے ہیں۔ نجی سکولوں والے پرنسپل یا وائس پرنسپل کہلاویں ہیں۔ہیڈ کانسٹیبل ؟
ہم تو ترقی سے دور بھاگیں ہیں. بس ترقی ہمارے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑی ہے.یعنی کہ اب آپ کی ترقی ہو چکی ہے۔
اور سکول کو فیرس بنا دینے کے وعدے یا اعلان وغیرہ بھی کیا کیجئے گابلکہ یوں کہنا چاہئے کہ جب کبھی زندگیٰ میں آپ نے شاعرہ وغیرہ بننے کی کوشش کی تو تخلص فیرس رکھیے گا۔
پتا تو ہونا ہے آپ کو مکتب عشق کا۔۔۔کیوں سبق یاد کیا تھا ؟ بھگتیں۔ہم تو ترقی سے دور بھاگیں ہیں. بس ترقی ہمارے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑی ہے.![]()
چوہدری جی اٹھو اب کوچ کرو اس کھیت میں جی کو لگانا کیااس سے پہلے کہ پسندیدہ کلام کے زمرے کو پسند کرنے والے درگت بنائیں۔۔۔ یہاں سے چلنا چاہیے۔
میں پلا۔۔۔ مونڈھے تے سٹ لیا اے۔۔۔ رب راکھاچوہدری جی اٹھو اب کوچ کرو اس کھیت میں جی کو لگانا کیا
منجی اسیں چُکّی لیانے آں۔ چلو بھئی سارے پھڑو پاوے پاوے!میں پلا۔۔۔ مونڈھے تے سٹ لیا اے۔۔۔ رب راکھا