جاں نثار اختر اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

یاز

محفلین
فیرک کیوں نہ لکھا۔ اس ویلنسی کی اقرباء پروری کی کیا وجہ رہی!
نہ ہی نیسلے بنیاد کی جانب اشارہ کیا۔۔۔
فیرک سے قیدیوں کی بیرک کی جانب دھیان چلا جاتا ، اس لئے ڈنڈی مار لی۔
نیسلے بنیاد و آئرن وومین وغیرہ کو دیدہ و دانستہ نظر انداز کیا۔
 

لاریب مرزا

محفلین
ڈرتے کیوں ہیں، کوپر سلفیٹ تو نہ ہیں!!!

شاعرہ کے لئے تو سلفیٹ کی بجائے سلفائیڈ ہونا مقدم رہتا۔

سیانائیڈ کیسا رہے گا!

یاد رہے وہ انسپکشن کے لیے تشریف لائی ہیں۔ کیوں فیل کراندے او۔
 

لاریب مرزا

محفلین
شاعرہ ہوتیں تو شاید ساتھ سلفیٹ بھی لگا رکھتیں۔ ڈر ہی لگا رہتا ہے مرزا صاحبہ سے۔
شاعرہ کے لئے تو سلفیٹ کی بجائے سلفائیڈ ہونا مقدم رہتا۔
سیانائیڈ کیسا رہے گا!
یاد رہے کہ ہم کیمیا کی معلمہ نہ ہیں. :grin:
 
اتنے بھی سخت نہیں ہے. لیکن پھر بھی جس جگہ سے گزریں ہیں وہاں ہر جگہ امن شانتی ہو جاوے ہے. کہ ڈسپلن کی رپورٹ نہ بن جاوے. :cool2: :grin:
پتا نہیں کنے چِر توں نکے نکے معصوماں دا ساہ سکان لگے او۔
آپ کو فوج یا پولیس میں ہونا چاہیے تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top