صابرہ امین
لائبریرین
بہہہہت زبردست!! کیا خوب گیت ہے۔۔ سب کو شامل کرنے کا شکریہ۔۔
مہربانی۔بہہہہت زبردست!! کیا خوب گیت ہے۔۔ سب کو شامل کرنے کا شکریہ۔۔
آپ کی کاوش سے مہمیز ہو کے یہ ممکن ہو سکا۔بہت عمدہ اور قابلِ تحسین کاوش۔
سب کو اکٹھے کرنے کا شکریہ۔
بہت شکریہ۔ماشاءاللہ
زبردست اور بہترین کاوش
اللہ پاک آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!ماشاءاللہ!
کیا خوب صورت خراجِ محبت پیش کیا ہے اردو محفل کو الفاظ بھی گویا مسکرا رہے تھے، اور دھنوں میں محفل کی یادیں بول رہی تھیں۔
امجد میانداد صاحب کی پہل قابلِ ستائش تھی، لیکن آپ کی تخلیق گویا محفل کی رُوح کو گنگنا گئی!
ویڈیو میں محفلین کا ذکر، ساز و آواز کا انتخاب، اور نغمگی کی لَے سب مل کر ایسا لگا جیسے محفل کے صفحے زندہ ہو کر گیت بن گئے ہوں۔
کئی دن کی محنت سچ میں جھلکتی ہے اس گیت میں — اس لیے ہم صرف داد ہی نہیں دیتے، دعائیں بھی ساتھ بھیجتے ہیں:
اللہ کرے یہ محبت یہ جذبہ، یہ محفل ہمیشہ یونہی روشن اور منور رہے،
الفاظ ساز بنیں، اور ہم سب سامع و شریک و
آپ کو اس خوبصورت سنگِ میل پر بہت بہت مبارکباد!
یہ محفل کا پہلا گیت نہیں یہ "محفل کی دل کی دھڑکن" ہے۔
شکریہ۔واہ واہ واہ!
کیا بات ہے! بہت محنت کی ہے آپ نے۔![]()
مہربانی۔بہت زبردست جاسمن آپا۔
محنت اور محبت دونوں محسوس ہو رہے ہیں۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
بے حد شکریہ۔
بہت شکریہ۔بہت بہترین
جاسمن بٹیا بہت بہت مبارک ۔۔۔
آپ محفلین کی کسی بھی کوشش پہ اکثر اس قدر خلوص اور وسعتِ قلبی کے ساتھ حوصلہ افزائی فرماتے ہیں، کہ یہ پذیرائی دل کو باغ و بہار کر دیتی ہے۔ آپ کے ایسے مراسلے دل میں شکر پیدا کرنے اور حوصلے کا چراغ روشن کرنے کا سبب بنتے ہیں الحمد اللہ۔بہت خوب خواہرم!
ماشاء اللہ روز بروز آپ کے نئے نئے ہنر اور صلاحیتیں سامنے آتی جارہی ہیں ۔ اچھی وڈیوز بنائی ہیں آپ نے اے آئی کی مدد سے۔
منفرد خراجِ تحسین ہے یہ محفل اور محفلین کو!
یاز جن چند محفلین کے پرانے اوتار ہم پہچان سکتے ہیں ان میں ایک آپ کا بھی ہے.اچھی کاوش ہے.
ہمیں یاد ہے کہ کافی عرصہ پہلے کسی محفلین( افسوس کہ نام یاد نہیں) نے اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر کچھ محفلین کے اوتار اکٹھے کر کے ایک تھیم بنائی تھی. جو ہمیں بہت اچھی لگی تھی. بہت سے محفلین نے اب اپنے اوتار بدل لیے، البتہ کچھ مستقل مزاج محفلین کے اوتار وہی ہیں.![]()
![]()
میں جن محفلین کا اوتار پہچان سکتی ہوں۔۔۔اچھی کاوش ہے.
ہمیں یاد ہے کہ کافی عرصہ پہلے کسی محفلین( افسوس کہ نام یاد نہیں) نے اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر کچھ محفلین کے اوتار اکٹھے کر کے ایک تھیم بنائی تھی. جو ہمیں بہت اچھی لگی تھی. بہت سے محفلین نے اب اپنے اوتار بدل لیے، البتہ کچھ مستقل مزاج محفلین کے اوتار وہی ہیں.![]()
![]()
کیا خوب یاد کرایا ہے۔اچھی کاوش ہے.
ہمیں یاد ہے کہ کافی عرصہ پہلے کسی محفلین( افسوس کہ نام یاد نہیں) نے اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر کچھ محفلین کے اوتار اکٹھے کر کے ایک تھیم بنائی تھی. جو ہمیں بہت اچھی لگی تھی. بہت سے محفلین نے اب اپنے اوتار بدل لیے، البتہ کچھ مستقل مزاج محفلین کے اوتار وہی ہیں.![]()
![]()
ارے واہ، زبردست!!!
ساتویں لائن میں ہمارا اوتار آپ سے پہچانا نہ گیا. اس کے بارے میں بہت پُرمزاح مراسلہ یاز بھائی نے ارسال کیا تھا. ابھی ڈھونڈ کے بتاتے ہیں.میں جن محفلین کا اوتار پہچان سکتی ہوں۔۔۔
1 لائن
شمشاد ، دوسرا شاید استادِ محترم کا ہے، تیسرا شاید محمد خلیل الرحمٰن کا ہے، پانچواں شاید زیک اور چھٹا محمد وارث
2 لائن
پہلا حجاب ، دوسرا سارہ خان، چوتھا شاید نبیل ، پانچواں جیہ، چھٹا دوست اور ساتواں سیدہ شگفتہ
3 لائن
پہلا @مقدس، دوسرا فہیم ، تیسرا محمد امین ، چوتھا عائشہ عزیز، پانچواں ناعمہ عزیز ، چھٹا فاتح
4 لائن
پہلا@زینب، تیسرا @زین، چوتھا شاید سید زبیر، پانچواں مغزل اور چھٹا شاید ڈاکٹر فاخر رضا
5 لائن
پہلا شاکرالقادری ، دوسرا نایاب ، تیسرا @وجی، پانچواں @رانا، چھٹا arifkarim
6 لائن
پہلا شاید شاید سلمان (کچھ اس طرح کا نام) دوسرا بابا جی
7 لائن
چوتھا ملائکہ ، پانچواں @خوشی، چھٹا خرم (پورا نام یاد نہیں ، شاید خرم شہزاد خرم)
8 لائن
چوتھا ابن سعید یا محسن حجازی ، پانچواں فاروق سرور خان، چھٹا محمد بلال اعظم، ساتواں تعبیر
آخری لائن
پہلا @افضل حسین، تیسرا یوسف سلطان ، چوتھا نمرہ ، آخری@امجد علی راجا
میرے ذہن میں عدنان عمر کا ایک اوتار گردش کر رہا ہے لیکن گرفت میں نہیں آ رہا۔
فاروق سرور خان کا بھی ایسے ہی گردش کر رہا تھا جو بالآخر گرفت میں آ گیا۔
کالی بلی ! ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ اوتار کالی بلی تھا ۔ساتویں لائن میں ہمارا اوتار آپ سے پہچانا نہ گیا. اس کے بارے میں بہت پُرمزاح مراسلہ یاز بھائی نے ارسال کیا تھا. ابھی ڈھونڈ کے بتاتے ہیں.![]()
دوسرے نمبر والا؟ساتویں لائن میں ہمارا اوتار آپ سے پہچانا نہ گیا. اس کے بارے میں بہت پُرمزاح مراسلہ یاز بھائی نے ارسال کیا تھا. ابھی ڈھونڈ کے بتاتے ہیں.![]()