مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

بلکہ ایسا کیجئیے دس ہزاری کے خواہشمند تین محفلین اپنی آئی ڈی ہم تینوں کو دے دیں۔ اور پھر دوڑاتے ہیں مل کر گھوڑے وغیرہ۔
مفت سروسز نہیں دینے کا۔ آجاؤ پہلے کوپر، سلور، گولڈ، پلاٹینم پیکجز طے کریں!
 

یاز

محفلین
فہد اشرف ہماری طرف سے جائز، اصولی اور حقیقی آٹھ ہزاری کی مبارکبادی وصول فرمائیں۔
تو کیا کچھ دیگر ہزاریہ جات قانون شکنی، ذخیرہ اندوزی ، چور بازاری، ناپ تول میں کمی یا تجاوزات اور چائنا کٹنگ وغیرہ کر کے بھی سر انجام پائے ہیں؟
😂😭🤔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تو کیا کچھ دیگر ہزاریہ جات قانون شکنی، ذخیرہ اندوزی ، چور بازاری، ناپ تول گن من میں کمی بیشی یا تجاوزات اور چائنا کٹنگ وغیرہ کر کے بھی سر انجام پائے ہیں؟
😂😭🤔
اب یہ مراسلہ درست ہے اور اس پر متفق کی ریٹنگ بھی ہے۔۔۔۔
 
Top