گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اتنا کچھ سکھاتے ہیں آپ باتوں باتوں میں۔ استاد محترم تو ہیں آپ۔ہم خود کو استاد منوانے کے ہرگز متمنی نہیں ہیں۔![]()
اتنا کچھ سکھاتے ہیں آپ باتوں باتوں میں۔ استاد محترم تو ہیں آپ۔ہم خود کو استاد منوانے کے ہرگز متمنی نہیں ہیں۔![]()
یہ تو ازل سے بڑے استادوں کا شیوہ رہا ہے ۔ہم خود کو استاد منوانے کے ہرگز متمنی نہیں ہیں۔![]()
وہی تو۔۔۔ ہم بھی تو یہی کہہ رہے۔یہ تو ازل سے بڑے استادوں کا شیوہ رہا ہے ۔
آپ سے ہی سیکھا ہے۔یہ تو ازل سے بڑے استادوں کا شیوہ رہا ہے ۔
اتنی سمجھداری کی باتیں کرتی ہیں آپ۔اتنا کچھ سکھاتے ہیں آپ باتوں باتوں میں۔ استاد محترم تو ہیں آپ۔
لوگوں کی تو عادت ہے باتیں بنانے کی اور شک کرنے کی۔ اسی لیے تو ہم ہمیشہ کہتے رہتے ہیںاتنی سمجھداری کی باتیں کرتی ہیں آپ۔
لوگ بلا وجہ شک کرتے ہیں۔![]()
آمین!اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں، سرخروئی اور سکون نصیب فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔