عبداللہ محمد
محفلین
الیکٹرا آپکا ہوا۔۔۔
یاز بھائی آپ اس پر کچھ روشنی ڈالیں اگر کچھ معلومات ہوں تو۔سانگلہ ہل کی پہاڑی کی بُلندی 206 میٹر یعنی قریب 676 فٹ ہے۔ یہ بیچاری اکیلی پہاڑی اور اسکے ارد گرد بنایا گیا پارک لوگوں کے لئے تفریحی مقام ہے۔
یوں تو خاص علم نہیں لیکن بظاہر لگتا ہے کہ یہ بھی چینیوٹ کے پہاڑی سلسلوں کا ہی حصہ ہوگی کبھی کیونکہ اس سے آگے پھر ایسی ہی ایک پہاڑی شاہکوٹ میں بھی ہے۔معلوم نہیں پھر کب اور کیسے درمیان کا سلسلہ ٹوٹ کر ختم ہو گیا۔اور یہ دو نشانیاں باقی رہ گئیں۔
اس بابت کافی روشنی اس کے وکی پیڈیا پیج نے ڈالی تھی، جو اب غائب ہو چکی ہے۔ اب یا تو لوڈشیڈنگ ہے یا وہ روشنی غلط تھی۔یاز بھائی آپ اس پر کچھ روشنی ڈالیں اگر کچھ معلومات ہوں تو۔
ادھر ہی ہیں بھائی، پر روٹی کدھر ہے!
روٹی پانی کا فوڈ پانڈا کروایا ہے۔ ڈیلیوری والا آیا ہی چاہتا ہو گا۔ادھر ہی ہیں بھائی، پر روٹی کدھر ہے!
ادھر ہی ہیں بھائی، پر روٹی کدھر ہے!
شاید کسی کو یاد ہو کہ اس بات پر جھگڑا بہت ہوتا ہے کہ روٹی کھولی کس نے ہے
روٹی تو"شفیق" ہی کھولتا ہے ناں۔شاید کسی کو یاد ہو کہ اس بات پر جھگڑا بہت ہوتا ہے کہ روٹی کھولی کس نے ہے
مریم افتخار کو علم ہو گا کہ وہ پنجاب سے ہیں، اے خان شاید اس بات سے واقف نہ ہوں پنجاب میں نہ ہونے کی وجہ سے
اس کا مجھے علم نہیں کہ آپ کا اشارہ کس طرف ہے، شفیق کے نام سے کچھ اس طرح کا نہیں سنا یہاں اپنے آس پاسروٹی تو"شفیق" ہی کھولتا ہے ناں۔
شفیق تم مجھے تھینک یو بھی کہہ سکتے تھے، مجھے تو وہ شہرہ آفاق ٹک ٹاک یاد ہے!روٹی تو"شفیق" ہی کھولتا ہے ناں۔
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتےادھر ہی ہیں بھائی، پر روٹی کدھر ہے!
افسوس کہ میں لاعلم ہوں اس معاملے میں!شفیق تم مجھے تھینک یو بھی کہہ سکتے تھے، مجھے تو وہ شہرہ آفاق ٹک ٹاک یاد ہے!
کیوں؟ روٹی ٹھنڈی ہو گئی کیا؟بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے
اس کا مجھے علم نہیں کہ آپ کا اشارہ کس طرف ہے، شفیق کے نام سے کچھ اس طرح کا نہیں سنا یہاں اپنے آس پاس
کیا ہی محبت ہے آپ میں اے خان ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ ہمیشہ ایسا ہی رکھیں۔ بہت اچھے ہیں آپ ماشاء اللہ
یہ شفیق احمد مجھے نہیں بھولنے والے! ہماری مارکیٹ میں جو شخص چائے لاتا ہے اس کا نام بھی شفیق ہے، اور مارکیٹ کے لڑکے اسے شفیق احمد کہتے ہیں
ختم بھی ہوگئی تھیکیوں؟ روٹی ٹھنڈی ہو گئی کیا؟
یہ آپ کی محبت ہےکیا ہی محبت ہے آپ میں اے خان ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ ہمیشہ ایسا ہی رکھیں۔ بہت اچھے ہیں آپ ماشاء اللہ