La Alma
لائبریرین
اور فولش کا؟ڈینش میں فُول کا مطلب ہے پرندہ۔
اور فولش کا؟ڈینش میں فُول کا مطلب ہے پرندہ۔
بس اول فول نہ ہو۔پھر تو کوئی فُول ہی بوجھے گا۔![]()
فولش کا تو انگلش والا ہی چلتا ہے مطلب۔ ڈینش میں یہ لفظ نہیں ہے۔اور فولش کا؟
جی ہاںکیا یہ کسی میوزیم یا ایسی ہی کسی خاص جگہ پر رکھی گئی ہے؟
شکر ہے یہ سوال بھی آیا۔کیا یہ کسی میوزیم یا ایسی ہی کسی خاص جگہ پر رکھی گئی ہے؟
کاغذ سے بنی ہے؟
بس اول فول نہ
ویسے ہم قافیہ لگ رہے ہیں دونوں 🙂فولش کا تو انگلش والا ہی چلتا ہے مطلب۔ ڈینش میں یہ لفظ نہیں ہے۔
یہ سوال پہلے ہو چکا ہےکاغذ سے بنی ہے؟
اور طرح ہوا تھا۔یہ سوال پہلے ہو چکا ہے
جی ہاں (کاغذ یا اسی کا متبادل ہو شاید)کاغذ سے بنی ہے؟
ہاں ۔۔۔ پر کی ہو سکدا۔۔۔ویسے ہم قافیہ لگ رہے ہیں دونوں 🙂
گتے کی؟جی ہاں (کاغذ یا اسی کا متبادل ہو شاید)
وہ سوچ کر ہوا تھااور طرح ہوا تھا۔![]()
مراسلے بھی بڑھانا ہیںیہ سوال پہلے ہو چکا ہے
جی نہیںکوئی ہیرا ہے؟
ایہہ شاید کتھوں آیا تے کیوں آیا۔جی ہاں (کاغذ یا اسی کا متبادل ہو شاید)