یاز
محفلین
جی نہیںعلمِ فلکیات سے کوئی علاقہ؟
جی نہیںعلمِ فلکیات سے کوئی علاقہ؟
سائنس کی کسی شاخ سے؟جی نہیں
قسمے؟؟؟میں نے تو نوٹ بھی دیکھا!
دونوں ہی نکلےمیں نے تو نوٹ بھی دیکھا!
پھر سے جی نہیں۔جی نہیں
ان کا ؟ کن کا؟میں تو یہ اننگز کل کھیل پاؤں گی تازہ دم ہو کے۔ آج ان کا سارا دماغ صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ہی خرچ کر لیا تھا خیر سے!
جی نہیںسائنس کی کسی شاخ سے؟
اصلی والے۔۔۔ چھو کر دیکھنے ہیں۔دونوں ہی نکلے
Commemorative coins of Pakistan - Wikipedia
en.m.wikipedia.org
Commemorative banknotes of Pakistan - Wikipedia
en.m.wikipedia.org
جی نہیں۔عقل یا آئی کیو سے کوئی رشتہ؟
نہیں نہیں نہیںجی نہیں
جی نہیںترکی میں ہے؟
سر دیوار سے ٹکرایا یا دیوار سر سے؟جی نہیں۔
یہ ہمارے سر پہ چوٹ کے تناظر میں تو نہیں پوچھ لیا 🫢
اچھا۔۔۔ فیر صحیح جواب ای دس دیوجی نہیں
پھر تو کوئی فُول ہی بوجھے گا۔جی نہیں۔
یہ ہمارے سر پہ چوٹ کے تناظر میں تو نہیں پوچھ لیا 🫢
ڈینش میں فُول کا مطلب ہے پرندہ۔پھر تو کوئی فُول ہی بوجھے گا۔![]()
سیاحت ایک متنوع فیلڈ ہے۔ مختلف طرح کی اشیا ٹورسٹ ایٹریکشن ہوتی ہیں یا بن جاتی ہیں۔سیاحت سے واسطہ ہے؟