الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب نے اس نام کے نئے نئے تلفظ نکالے ہیں، کاش محترمہ خود آکر بتا دیں کہ وہ کیا کہلاتی ہیں!
قسم سےاب تو واقعی دل چاہ رہا ہے کہ محترمہ آ کر ایک پریس کانفرنس کریں: 'میرا نام یہ ہے، اور یہ آخری وارننگ ہے
 
یاز

محفلین
بالکل۔ اور واپسی پر اس کے لیے ایک گنے کا رس بھی لے آئیں گے، تاکہ انجن ٹھنڈا رہے :rollingonthefloor:
گنے کے رس کے دور رس اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں انجن پہ، (اگرچہ بائیو فیول مستعمل ہے ان دنوں, لیکن ہر گاڑی میں نہیں).
 
گنے کے رس کے دور رس اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں انجن پہ، (اگرچہ بائیو فیول مستعمل ہے ان دنوں, لیکن ہر گاڑی میں نہیں).
بائیوفیول رس سے نہیں نکلے گا بلکہ جس سے رس نکلا اس سے نکلے گا۔نکلوانا ہو تو رابطہ کریں!
 
یاز

محفلین
قسم سےاب تو واقعی دل چاہ رہا ہے کہ محترمہ آ کر ایک پریس کانفرنس کریں: 'میرا نام یہ ہے، اور یہ آخری وارننگ ہے
اور اس کے بعد سفید گھوڑے پہ سوار ہو کر وشنو کے دسویں اوتار یعنی کالکی ہونے کا اعلان کریں۔ پھر رقص اور محفلی ججمنٹ ڈے۔
 
Top