مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

سیما علی

لائبریرین
یہ سب آپ کی وجہ سے ہے آپا ورنہ تو دل ہی نہیں چاہتا تھا آنے کو بھیا کی وفات کے بعد۔ ایک لمبا عرصہ غیر حاضری رہی لیکن آپ کی محبتوں نے پھر سے زندگی کی ہلچل میں حصہ لینے پر مجبور کر دیا۔
سلامت رہیے زندگی بڑی نعمت ہے اس کو جینا ہے ہمت و حوصلے کے ساتھ گل تو ہماری لاڈلی بٹیا ہیں بالکل رباب جیسی ماشاء اللہ بہت پیاری دلاری شہزادی سی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سلامت رہیے زندگی بڑی نعمت ہے اس کو جینا ہے ہمت و حوصلے کے ساتھ گل تو ہماری لاڈلی بٹیا ہیں بالکل رباب جیسی ماشاء اللہ بہت پیاری دلاری شہزادی سی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ہمیں آپ کی بات میں ذرہ برابر شک نہیں آپا۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
 
Top