مریم افتخار
محفلین
پنسل نوں شارپنر دے حوالے کر دو، آپے کر لے گا!تے پنسل دا کی کرئیے
پنسل نوں شارپنر دے حوالے کر دو، آپے کر لے گا!تے پنسل دا کی کرئیے
ہائے ری پھوٹی قسمتلٹو تے پھٹو، والا؟
یعنی جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا؟پہلے ڈوبنا۔ اس کے بعد ابھرنا۔
در بدر ہو گئے تعبیر کی دھن میں کتنےہاں بالکل
ایک دیو ہوتا ہے جو خوابوں کو کچل کر رکھ دیتا ہے
وہ مر جاتا ہے اس لیے مجھے نہیں پسنددیو داس والے دیو کو کیوں نہیں؟
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھےتین چار سال ہی میں کیا سے کیا ہو گیا
واہ یا آہدر بدر ہو گئے تعبیر کی دھن میں کتنے
ان حسیں خوابوں سے بڑھ کر کوئی سفاک نہیں
وقفہ برائے نماز لیا تھا تے گلشن او اے جیہڑا جمعے ویلے وی کاروبار دی فکراں وچ رل جاندا اے!مریم افتخار
آئیے کہ گلشن کا کاروبار چلے
واہ واہ۔۔۔
یاز ، محفل اتنی خوب نہیں پلیز باز آ
نادان پھر وہ جی سے بھلائی نہ جائے گی
اس میں دیکھتے رہنے والا وہی کچھ ہوتا ہے جو چاہت علی خان صاحب کے گانوں میں۔سٹیج ڈرامہ دیکھا ہو گا۔
میرے بچپن کے دن، کتنے اچھے تھے دن؟لیکن دل تھا کہ مانتا ہی نہیں تھا۔
کچھ ایسی بات تھی نا؟
ہمممممموقفہ برائے نماز لیا تھا تے گلشن او اے جیہڑا جمعے ویلے وی کاروبار دی فکراں وچ رل جاندا اے!
گڈ آئیڈیا، ویری گڈ آئیڈیا!اودی پینسلین بنوا لو۔
کٹوا لیں، لیکن دندان سے کاٹ سکوں۔انہوں نے آ کے فیتہ کاٹنا کیا؟
یہ تو ہم سب کا کامن دیو ہوا پھر۔ہاں بالکل
ایک دیو ہوتا ہے جو خوابوں کو کچل کر رکھ دیتا ہے
ایشوریا و مادھوری پہ مر جاتا ہے بھئی۔وہ مر جاتا ہے اس لیے مجھے نہیں پسند
ایسی ہی بات تھیلیکن دل تھا کہ مانتا ہی نہیں تھا۔
کچھ ایسی بات تھی نا؟
اصل میں ہم نے بچپن میں اپنے خوابوں کی رسک اسیسمنٹ اور پرابیبلٹی ٹیسٹنگ وغیرہ نہیں نا کی ہوتی۔۔۔۔ 😁یہ تو ہم سب کا کامن دیو ہوا پھر۔
لیکن وہ تو گرینر ہے!گھاس بھی کاٹا جا سکتا ہے
کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میںوہ مر جاتا ہے اس لیے مجھے نہیں پسند