مریم افتخار
محفلین
آج کی تاریخ نوٹ فرما لی جاوے!یہ بتائیں میں صاحب کب سے ہوگیا
آج کی تاریخ نوٹ فرما لی جاوے!یہ بتائیں میں صاحب کب سے ہوگیا
محدب عدسہ وی تے بھیجو فوکس کرن واسطےتسی رنگین مزاج تے فوکس کرو!
نتیجہ آنے تک صاحب ہونا انجوائے کریں ۔۔۔یہ بتائیں میں صاحب کب سے ہوگیا
یاز ہیں ہم، مسکن ہے تمام دندان ہمارا؟درد و غم کتنے کئے جمع تو دندان کیا
شفٹ یا کام زیادہ تھا ؟آج کام پر تھا ابھی واپسی ہوئی
فیر ایہہ منہ تے مسور دی دال؟محدب عدسہ وی تے بھیجو فوکس کرن واسطے
جب سے صاحبِ لڑی ہوئے تھے۔یہ بتائیں میں صاحب کب سے ہوگیا
خوش آمدید جناب۔آج کام پر تھا ابھی واپسی ہوئی
ذرا ایک بار امیجن کیجیے ۔۔۔ہمیں تو لگتا کہ دست بدنداں ہوں شاید۔
ہممخوش آمدید جناب۔
اور جو انگلیاں چبا ہی ڈالیں تو۔۔اب یقیناً وہ انگشت بدنداں ہوں گی۔
اور اس نوٹ کو عزت دی جاوے!آج کی تاریخ نوٹ فرما لی جاوے!
پنسل سی کوئی لٹو تے نئیں۔شارپنر وچ گھمن پھیریاں پا پا کے۔
بی شفٹ بارہ تک پھر حساب کتاب تو اور گھر تک آنا دو بج جاتے ہیںشفٹ یا کام زیادہ تھا ؟
نوٹ نوں ریزگاری وچ تبدیل کیتا جاوےاور اس نوٹ کو عزت دی جاوے!
اتنی محنتاں کس لئی؟بی شفٹ بارہ تک پھر حساب کتاب تو اور گھر تک آنا دو بج جاتے ہیں
حضرتِ "یاز" جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے
ہائے وہ پرانا دور یاد آگیا جب ہم بھی یہی بات کہتے تھےاتنی محنتاں کس لئی؟
ابھرنے والےحضرتِ "یاز" جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے
اور ہوں گے تری محفل سے ابھرنے والے