ذرا ڈاہڈی فرمائش اے جیویں۔۔۔ منکا سٹو تے چھ آوے، وغیرہ؟ژالہ باری چاہیے ہمیں اپنی فرمائشیں پوری ہونے کی جن کا تعلق کھانے سے بالکل نہ ہے! 😂
دسو۔۔۔تسی ڈاہڈی شے توں علاوہ کوش ساڈے کولوں کداں ایکسپیکٹ کر سکدے او؟ منکا سٹنا وی اسی اے، تے چھے لیانا وی تہاڈا کام اے!ڈاہڈی فرمائش اے جیویں۔۔۔ منکا سٹو تے چھ آوے، وغیرہ؟
خیر ہو آپکیدسو۔۔۔تسی ڈاہڈی توں علاوہ کوش ساڈے کولوں کداں ایکسپیکٹ کر سکدے آں؟ منکا سٹنا وی اے اسی، تے چھے لیانا وی تہاڈا کام اے!
ٹھہرئیے بھئی، لیڈر نہیں خادم کہیئے ۔چاہت ہو تو آئیے اور ووٹ ڈال اپنے لیڈر کو کامیاب کرائیے
تو خادم اعلیٰ ہی بنیےٹھہرئیے بھئی، لیڈر نہیں خادم کہیئے ۔
پھر تو عینک کو لاکٹ کی طرح لٹکا لیجیے 🤓تمہارے بغیر میری زندگی ادھوری ہے (ہائے میری عینک)
یاد نہیں کس کی ڈائری سے پڑھا تھا ۔
بینائی کے لئے دیدۂ بینا ضروری ہے، عینک نہیں۔پھر تو عینک کو لاکٹ کی طرح لٹکا لیجیے 🤓
آدمی کوپہلے خادم تو بن لیں، پھر خادمِ اعلیٰ بھی بننے کی سعی کریں گے۔
یہ دیکھیے ہمیں پروفیسر اقبال عظیم صاحب یاد آئےبینائی کے لئے دیدۂ بینا ضروری ہے، عینک نہیں۔
ہم خادم اعلیٰ بنا رہے تھے تو بھی بھاشن دیایہ کیا کہہ دیا۔۔۔۔ اس آدمی کو تو میسر ہی نہیں خادم ہونا! 😂